crossorigin="anonymous">

About Us

The Urdu Medium is an Urdu News website based on current affairs also it covers Education, Knowledge, History, Health and .Fitness, latest stories, and many more to come

ہمارے بارے میں

دی اردو میڈیم ڈاٹ کام پاکستان کی نیوز ویب سائٹ ہے جو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ اردو میڈیم ایک اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو موجودہ معاملات پر مبنی ہے جس میں تعلیم ، علم ، تاریخ ، صحت اور تندرستی ، تازہ ترین کہانیاں ، اور آنے والی بہت سی باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔