انٹرنیشنل

9 سال سے گردے فیل تھے، ڈاکٹر نے کہا یہ 3 دن بعد مر جائے گا ۔۔ مرتے ہوئے بھائی کو گردہ دینے والی بہن جو سب کے لئے مثال بن گئی

بھائی بہن کا رشتہ محبت بھرا اور ایک مضبوط رشتہ ہوتا ہے جسے کوئی بھی آسانی سے نہیں توڑ سکتا، ایک بھائی اپنی بہن کے لئے اپنی جان بھی قربان کردیتا ہے بناء کچھ سوچے سمجھے، بھائی ہی بہنوں کا مان ہوتے ہیں۔ وہ بہنیں جو اپنے بھائیوں سے دور …

Read More »

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،اللہ سے ڈرنے میں کامیابی ہے تقوی اختیار کرنیوالے اللہ کے قریب ہوتے ہیں ، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسٰی نے کہا ہے کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں اور رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی بنا کر بھیجا، اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، اسلام بھائی چارے اور اخوت کا درس …

Read More »

روس نے بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی،منگل کوروس اردونامی ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ پاکستان کی جانب سے مسلسل نظرانداز کیے جانے کے بعد روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی …

Read More »

معروف شیف براک برین ٹیومر کی بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر شئیر کر دی

ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر اپنے منفرد انداز سے کھانا پکانے اور بڑے اوزاروں کا استعمال کرنے کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے کہ شیف براک برین ٹیومر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

دو اہم ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر منائی جائے گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس طرح سعودی عرب میں تیس روزے ہوں گے اور یکم شوال …

Read More »

زندگی و موت سے جنگ لڑنے والی بچی نے کس طرح رو کر اپنی ماں سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو دیکھیں

ماں اپنے بچوں سے بے تحاشا محبت کرتی ہے۔ کوئی بھی ماں بچوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔ جب بچہ بیمار ہو یا کسی بھی تکلیف میں ہو تو ماں خون کے آنسو رو رہی ہوتی ہے لیکن کسی کو بھی یہ ظاہر نہیں کرتی کہ اس کا دل …

Read More »

توانائی بحران،روس سے پنگایورپ کومہنگاپڑ گیا،کتنے ممالک میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے ۔اس حوالے سے یورپین یونین کے 2 ممبر ممالک سپین اور یونان نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔ یہ خطرہ کورونا بحران کے بعد بحال ہوتی ہوئی انڈسٹری کیلئے توانائی …

Read More »

میں آرام سے سو بھی نہیں سکتا ہوں ۔۔ مشہور بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کس بیماری میں مبتلا ہو گئے؟

سوشل میڈیا پر ایسی کئی شخصیات کے بارے میں خبریں موجود ہیں جن میں کچھ نیا انکشاف ہوتا ہے۔ یہ انکشاف کئی بار مداحوں کو افسوس میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔ ہماری ویب کی اس خبر میں آپ کو اداکار نصیر الدین شاہ کے بارے میں بتائیں گے۔ بھارتی …

Read More »

“برقع پہننا ہے یا بِکنی، اس کا انتخاب کرنا خواتین کا حق ہے” ملالہ یوسفزئی کا موقف بھی آگیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ برقع پہننا ہے یا بِکنی، اس کا انتخاب کرنا خواتین کا حق ہے، اس معاملے پر زبردستی نہیں ہونی چاہیے۔ ملالہ نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا …

Read More »

یوکرینی صدر دارالحکومت کیف چھوڑ گئے جانتے ہیں کس ملک کی سرحد کے قریب جا پہنچے ؟

کیف ٗ ماسکو (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی دارالحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریبی شہر لائوف منتقل ہوئے ہیں۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کے مشیر نے ایک بیان کے ذریعے اپیل کی ہے کہ …

Read More »