Breaking News

انٹرنیشنل

بھارت میں ٹیلی ویژن ٹیم کی غلطی کا خمیازہ اینکر کو بھگتنا پڑ گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ ہوگیا۔بھارتی چینل ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر انچیف راہول شیوشنکر اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ کلپ اتنا وائرل ہوا کہ چند گھنٹوں میں …

Read More »

شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟پیغام سامنے آگیا

سڈنی(این این آئی)سابق مایہ ناز سپن بائولر شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار کیا ۔دنیا کے بہترین لیگ اسپنر کی فہرست میں شمار سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے اپنی موت سے چار دن قبل 28 فروری کو …

Read More »

یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے امریکہ نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے روسی حملے کے خلاف یوکرین کے عوام کی مزاحمت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔انہوں …

Read More »

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

ماسکو (این این آئی) روس کی یوکرین میں جاری جنگ کے بعد روسی چینل کے ملازمین نے لائیو شیو کے دوران استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی رین ٹی وی چینل نے یوکرین پر حملے کی کوریج کے پیش نظر حکام کی طرف سے آپریشن بند کرنے کے …

Read More »

شین وارن کے انتقال پر دنیائے کرکٹ سوگوار، ساتھی کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے جبکہ ان کے انتقال کی خبر نے ساتھی کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کو سوگوار کردیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں …

Read More »

اسرائیل سعودی عرب کاایک مضبوط اتحادی بن سکتا ہے، محمد بن سلمان

ریاض (این این آئی)ویانا مذاکرات میں تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مضبوط جوہری معاہدے پر زور دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اطمینان بخش معاہدے تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب ایران سے تفصیلی گفتگو کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی میگیزین ’دی ایٹلانٹک‘ میں …

Read More »

163 سالہ معمر شخص جو اپنی پوتی کو دعائیں دے رہا ہے ۔۔ یہ مشہور شخص کون ہے اور کیا یہ واقعی دنیا کا سب سے بزرگ ترین آدمی ہے؟

آج کل انسان بہت کم زندگی جیتے ہیں اور جلد ہی انتقال ہو جاتا ہے مگر اس بات کو غلط ثابت کیا ہے ایک انتہائی بزرگ ترین آدمی نے جن کی عمر 163 سال بتائی جا رہی ہے، انکا کا نام لوانگ فو یائی ہے اور یہ تھائی لیند سے …

Read More »

روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے یوکرینی صدرکا سخت حفاظتی حصار میں سی این این اور رائٹرز کو مشترکہ انٹرویو

کیف(این این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ روس سے امن مذاکرات کی واحد شرط ہمارے شہروں پر بمباری بند کرنا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مذاکرات کے پہلے دور میں خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے اور …

Read More »

بیٹے کو بچانے کی خاطر باپ بپھرے بیل کے آگے لیٹ گیا ۔۔ دیکھیئے دلوں کو دہلا دینے والے ویڈیو مناظر

دنیا میں کسی سے بھی سچی محبت کا سوال کیا جائے تو اس کا جواب یہی ہوگا کہ والدین کی محبت ہی سب سے سچی ہے۔ ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں ہوا جہاں باپ نے اپنی اولاد کو بچانے کی خاطر خود کو مصیبت میں ڈال دیا۔ ویڈیو دیکھیے …

Read More »

سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت خطرے میں پڑگئی

نیویارک ٗ واشنگنٹن (این این آئی)یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت ختم کرنے کے طریقوں پرغور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مستقل اراکین کی رکنیت ختم کرنے کے لیے یو این چارٹرمیں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔اس حوالے سے امریکا …

Read More »