Breaking News

انٹرنیشنل

صدر پیوٹن نے دھمکی پر عمل کردیا یوکرین کے بعد روسی جنگی طیارے ایک اوریورپی ملک میں گھس گئے ، تہلکہ خیز دعوے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی

سٹاک ہوم،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )یوکرین کے خلاف جنگی کارروائیوں میں مصروف روس کے جنگی طیارے سویڈن کی فضائی حدود میں بھی پہنچ گئے تاہم سویڈش ایئرفورس کے طیارے حرکت میں آنے کے بعد یہ چاروں طیارے واپس آگئے،یہ دعوی سویڈیش ایئرفورس نے کیا۔ڈیلی میل، بلومبرگ ، رائٹرز اور اے …

Read More »

نیٹو کے بعد امریکہ کا بھی روس سے جنگ نہ لڑنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ’ہم یوکرین کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے جب تک وہ اپنے دفاع کے لیے کھڑا ہے، کانگریس یوکرین کی عوام کے دفاع کے لیے مزید اسلحے اور امداد کی منظوری دے۔بدھ کو اپنے سٹیٹ آف دا یونین خطاب …

Read More »

دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن پر تھپڑ برسادیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا نے دلہن پر تھپڑ برسا دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں جوڑے کو مالا پہنانے کی رسم کے دوران نہ صرف …

Read More »

یوکرین کی خاتون صحافی پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم کے سامنے رو پڑیں

وارسا(این این آئی) یوکرین سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر برطانوی وزیراعظم بورس جونسن سے سوال کرنے کے دوران رو پڑیں۔یوکرائنی صحافی ڈاریا کالینیوک نے پولینڈ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ روسی جیٹ طیاروں کو شہریوں …

Read More »

ہم پاکستان میں بالکل محفوظ ہیں ۔۔ بھارتی دھمکی کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے دل کیسے جیت لیے؟

پاکستان آسٹریلیا کی سیریز سے پہلے ہی خبریں سامنے آنا شروع ہوئی تھیں جس کے مطابق بھارتی انسٹاگرام صارف نے کھلاڑی کو دھمکی دی تھی، جس کے بعد عالی میڈیا پر بھی خبر سامنے آئی۔ لیکن اب ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے پڑوسی ملک میں آگ تو ضرور …

Read More »

یوکرین نے روس کیساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی،اگلے24 گھنٹے اہم قرار

کیف(این این آئی) یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ آنے والے 24 گھنٹے روسی جارحیت کا شکارہونے والے یوکرین کے لئے اہم ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پرگفتگومیں یوکرینی صدرنے کہا …

Read More »

روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے والے یوکرینی شہریوں کے وڈیو کلپ وائرل

ماسکو(این این آئی)سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے ایسے وڈیو کلپوں کی بھرمار ہو گئی ہے جن میں یوکرین کے شہری روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ان میں ایک شخص کا وڈیو کلپ کافی دل چسپ ہے جو نہتے ہونے کے باوجود …

Read More »

یوکرین متحد ہے، اور یہی ہماری جیت ہے ۔۔ کامیڈی ڈرامے میں یوکرین کا صدر بننے والا اصل میں یوکرین کا صدر کیسے بن گیا؟ جانیے اس سے متعلق کچھ دلچسپ سچ

آپ نے ہندی فلم نائیک تو دیکھی ہوگی جس میں انیل کپور نے ایک دن میں وزیراعلیٰ بنے اور سارے انتظامات سنبھال کر عوام کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ یہ تو ہوئی فلم کی بات لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی بھی ملک …

Read More »

چیچنیا کا روس کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

ماسکو (این این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھاجس کے بعد سے دارالحکومت کیف …

Read More »

روسی ٹینک کار پر چڑھ دوڑا، یوکرینی شہری معجزانہ طورپر محفوظ رہا – ویڈیو دیکھیں

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے، اس دوران جنگ کے حوالے سے مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ مغربی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹینک کو ایک شہری …

Read More »