انٹرنیشنل

ہتھیاروں کی ضرورت ہے انخلا کی نہیں امریکی پیشکش پر یوکرینی صدر کا زبردست جواب

کیف ٗ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی۔میڈیا …

Read More »

پیر سے گاڑی چلاتی ہوں۔۔ بغیر ہاتھوں والی لڑکی کی داستان ۔ ویڈیو دیکھیں

“بچپن سے خواہش تھی کہ گاڑی چلاؤں لیکن پیدائشی طور پر بازو نہیں تھے“ سڑکوں پر اعتماد سے گاڑی چلاتی اس لڑکی کا نام جیلومول میرئیٹ تھامس ہے۔ جیلومول بھارت کی ریاست کیرالہ کی رہنے والی ہیں اور پیدائشی طور پر دونوں بازو سے محروم ہیں۔ اب سوال یہ پیدا …

Read More »

بچی کی جان بچانے کے لیے باپ نے روتے ہوئے دوسرے ملک بھیج دیا ۔۔ روس کے حملے سے پریشان یوکرینی بچوں کے افسردہ کر دینے والے مناظر

پوری دنیا کے لوگ ہی روس اور یوکرین کی جنگ سے خوف زدہ ہیں مگر روس کی کارروائی سے یوکرینی عوام کی کیا حالت ہے۔ اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ویڈیو ہے جس میں ایک فوجی بے انتہا روتے ہوئے اپنی بھول سی معصوم بچی کو محفوظ جگہ بھیج …

Read More »

بچی کی جان بچانے کے لیے باپ نے روتے ہوئے دوسرے ملک بھیج دیا ۔۔ روس کے حملے سے پریشان یوکرینی بچوں کے افسردہ کر دینے والے مناظر

پوری دنیا کے لوگ ہی روس اور یوکرین کی جنگ سے خوف زدہ ہیں مگر روس کی کارروائی سے یوکرینی عوام کی کیا حالت ہے۔ اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ویڈیو ہے جس میں ایک فوجی بے انتہا روتے ہوئے اپنی بھول سی معصوم بچی کو محفوظ جگہ بھیج …

Read More »

چینی صدر نے پیوٹن کو فون گھما دیا

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ بات چیت سے مسائل حل کرے۔ شی جن پنگ نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر یوکرین کی موجودہ صورت …

Read More »

میتھیو ہیڈن دورہ پاکستان چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے والے آسٹریلیوی کھلاڑیوں پر برس پڑے

دورہ پاکستان میں وائٹ بال سیریز میں آرام کا فیصلہ کرنے پر میتھیو ہیڈن نے کرکٹ آسٹریلیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ میتھیو ہیڈن نے کہا کہ جب کھلاڑی اپنے ملک کے لیے کھیلنے کو ترجیح نہیں دیں گے تو اس سے ٹیم کا کلچر خراب ہوگا، کسی بھی کھلاڑی …

Read More »

وہ صرف فوجیوں کونہیں شہریوں کو بھی ماررہے ہیں، یوکرینی خاتون پھوٹ پھوٹ کر روپڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے حملے کے بعدیوکرینی عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں ،حملوں کے بعد کئی شہری اپنا گھربار چھوڑ گئے ہیں ،کئی شہریوں نے حملوں سے بچنے کیلئے زیر زمین ٹرین اسٹیشنوں میں پنا ہ لے لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر جنگ کی کئی …

Read More »

روس یوکرین کیساتھ دو شرائط پر مذاکرات کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )کریملن کے پریس سیکریٹری دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین میں اس وقت جاری روسی فوجی کارروائی کے حوالے سے کیف کے ساتھ ہتھیار ڈالنے کی شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق دیمتری پیسکوف کے مطابق …

Read More »

یوکرینی صدر عالمی برادری کی بے وفائی پر آبدیدہ ، روس سے لڑنے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا لیکن ہم ڈرنے والے نہیں

یوکرین کے سربراہ صدر ولودومیر زیلنسکی نے حالیہ صورتحال سے متعلق کی گئی اپنی تقریر میں رات گئے اقوامِ عالم سے سوال کیا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کون ہے جو ہمارا ساتھ دے گا؟ انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے، اس کٹھن وقت …

Read More »

پاکستان میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں ، ہم محفوظ ہاتھوں میں ہوں گے۔۔ٹریوس ہیڈ نے دورہ پاکستان اپنے کیریئر کیلئے اہم قرار دیدیا

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے بلے باز ٹریوس ہیڈ نے دورہ پاکستان کو اپنے کیرئیر کیلئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یقینا اس دورے کے دوران ہم محفوظ ہاتھوں میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریوس ہیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ مختلف کنڈیشنز اور تماشائیوں کی موجودگی …

Read More »