پاکستان

“فوجی لے لیں حکومت، ہم بلا رکاوٹ چھوڑنے کو تیار ہیں” خورشید شاہ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج اگر حکومت میں آنا چاہتی ہے تو آجائے ، ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کا سماء کی ٹیم پر حملہ

کراچی:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے سماء ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرا مین زخمی …

Read More »

امریکی ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو ڈالر کی تاریخ کی ہر سطح سے نیچے گرا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 190 روپے 2 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر اڑھائی روپے مہنگا ہوا جس کے …

Read More »

الیکشن معاملے پر نواز شریف سے بات ہوگئی ہے ، کیا طے پایاہے ؟ آصف علی زرداری نے اندرونی بڑی خبر بریک کر دی

الیکشن معاملے پر نواز شریف سے بات ہوگئی ہے ، کیا طے پایاہے ؟ آصف علی زرداری نے اندرونی بڑی خبر بریک کر دی x سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی الیکشن اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سیّد مراد علی شاہ، شرجیل میمن سمیت دیگر کے …

Read More »

پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل فیض حمید ہونگے ؟ بی بی سی کے سوال پر خواجہ آصف نے جواب دیدیا ، بڑی خبر

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں، نومبر سے پہلے نگران حکومت تشکیل پانے کے بھی امکانات موجود ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی، ندیم افضل چن کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے  معاون خصوصی ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران …

Read More »

کار حادثے کے بعد شہباز گل کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کار حادثے کو خود پر قاتلانہ حملہ قرار دیدیا۔  شہباز گل نے حادثے سے متعلق  پیغام جاری کیا ہے۔  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے تحریر کیا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو …

Read More »

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز منگل کو منائی جائیگی

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہےپاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان …

Read More »

پی ایم آفس نے وزیراعظم کے یو اے ای میں استقبال کی ویڈیو ڈیلیٹ کیوں کر دی؟

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے کے بعد ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے تو ایک چھوٹے وزیر نے استقبال کیا اور ان کی آمد کیلئے ریڈ کارپٹ بھی نہ بچھایا گیا۔ وفد کے یو اے ای پہنچنے کی ویڈیو پی ایم آفس کی جانب …

Read More »

سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد ے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ہمیں ابھی تک کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ’مرکزی اراکین تمام زونل کمیٹیوں سے …

Read More »