پاکستان

“چوہدری نثار سے ملاقات ہو چکی، ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا” وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جاچکی ہے ، حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے ووٹ پورے ہونے کا دعویٰ کررہی ہے لیکن اس دوران وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ   ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا۔ سیینئر صحافی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے” نیوٹرل ” والے بیان کی وضاحت کر دی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میری نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا ، نیوٹرل والی بات اچھائی کا حکم دینے اور برائے سے روکنے کے تناظر میں کی ، فوج کو غلط تنقید کا نشانہ بنایا جاتاہے ، سیاست کیلئے فوج کو بدنام نہ …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تقرری کی بازگشت، عامر لیاقت نے عمران خان کو وارننگ دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے ہنگام افواہوں کا ایک بازار گرم ہے۔ ایسے میں ایک افواہ یہ بھی پھیلی ہوئی ہے کہ ممکنہ طور پر وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کے لیے نیا آرمی چیف بھی لا سکتے ہیں۔ …

Read More »

اسلامو فوبیا کیخلاف پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے ،سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد : او آئی سی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعودنے او آئی سی اجلاس کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اسلامو فوبیا کیخلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے …

Read More »

”بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں تو پھر ۔۔“اہم حکومتی اتحادی ایم کیوایم بھی کھل کر میدان میں آ گئی

اسلام آباد : ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں تو پھر ایسی جمہوریت کا ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو …

Read More »

اتحادی اب حکومت کیساتھ نہیں رہے، مولانا فضل الرحما ن کا متحدہ قیادت سے ملاقات کے بعد دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ نہیں رہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق مولانافضل الرحمان کراچی میںایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچے اور ایم …

Read More »

بیرونی سازش کےتمام ثبوت موجود!!!! عدم اعتماد کے لیے پیسے کس جہاز میں اور کیسے لائے گئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بیرونی سازش کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، کراچی سے کس جہاز پر اور کیسے پیسے لائے گئے تمام ثبوت عوام کے سامنے رکھیں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام …

Read More »

عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش ہے کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں، اینکر پرسن کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل قمر جاوید باجوہ کا جانشین کرنا چاہتے ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام …

Read More »

اسلام آباد میں لیڈی کانسٹیبل کی پراسرار موت کے کیس میں نیا موڑ، بینک کا کہہ کر ڈی ایس پی کے گھر کیوں گئیں؟ تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر  احمد کی پراسرار موت کی تحقیقات  میں ڈی ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو معطل کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا، پولیس حکام کے مطابق تحقیقات کر رہے ہیں کہ خاتون کانسٹیبل بینک کا کہہ …

Read More »

آزادکشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت لڑکھڑانے لگی 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تحریک انصاف کے اندر واضح بغاوت کے بعد آزادکشمیر میں بھی حکمران جماعت کے اندر موجود سیاسی مسافروں نے رخت سفر باندھ لیا،پہلے مرحلے میں 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار،مسودہ ممبران اسمبلی کے دستخطوں کے بعد آئینی عہدے …

Read More »