Breaking News

پاکستان

پانی کو دیکھ کر بھاگے پر پھنس گئے تھے ۔۔ کوہستان کے سیلاب میں ڈوبنےوالے 5 دوستوں میں سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے لڑکے کے نئے انکشاف؟

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، یہ بات تو آپ نے ہزاروں مرتبہ سنی ہو گی مگر اس بات کا ثبوت آج ہم آپکے سامنے لے آئے ہیں۔آج سے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں 5 دوست ایک پتھر پر کھڑے سیلاب سے نکلنے …

Read More »

50 بچیوں کو تعلیم دیتا تھا ۔۔ اپنے ہاتھوں سے بنائے مدرسے کو تباہ دیکھ کر قاری صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، لیکن اس سب میں کچھ ایسے بھی ہیں جن کا اپنا گھر تو اتنا متاثر نہیں ہوا مگر وہ درسگاہ کے ٹوٹ جانے پر آنسو بہا رہے ہیں۔ ہماری ویب  کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ سوشل میڈیا …

Read More »

حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ کے انتظامی معاملات کس عرب ملک کے حوالے کرنیوالی ہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے موقع پر قطری حکام نے ایئرپورٹ اور ہوٹل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزراء کے ہمراہ دورہ قطر پر موجود ہیں، اس دورے کے موقع پر ہوابازی …

Read More »

تشدد ہوا یا نہیں؟ شہبازگل پر تشدد کی تحقیقات کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہبازگل پر تشددکی تحقیقات کے کیس کاتحریری فیصلہ آگیا ہے ۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے 21 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی …

Read More »

میں اللہ کے گھر سے آئی ہوں وہاں بھی شہباز گِل کیلئے دعا کی! رانا ثنا اللہ کی اہلیہ پی ٹی آئی رہنما کیلئے دعا گو۔۔۔اعتراف پر سب حیران

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں اور وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا کہ رانا ثنا پر …

Read More »

رِم جِھم ابھی اور بھی ہیں! بارشوں کا سلسلہ مزید کتنے دن تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی شہر میں مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14کلو میٹرفی گھنٹہ ہے اور 24 …

Read More »

الیکشن کمیشن کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔اعلان کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے جب کہ یہ الیکشن 28 اگست کو ہونے تھے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ حالیہ سیلاب کی بد ترین …

Read More »

تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک ماہ میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ موجودہ …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ایمن الظواہری پر حملے کیلئے پاکستانی زمین استعمال ہوئی ہو: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی وضاحت کے بعد کسی بیان کا تُک نہیں بنتا۔ ایمن الظواہری پرحملے کے حوالے سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …

Read More »