Breaking News

پاکستان

تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی جائے یا حمایت؟ ایم کیو ایم کے اندر پھوٹ پڑ گئی

کراچی (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات ہونے لگے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے باعث ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تحریک انصاف کی ”مبینہ حمایت” مہنگی پڑگئی

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، سو سے زائد اپوزیشن اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن اراکین سے دستخط کرالیے گئے۔سو …

Read More »

ترین گروپ اور علیم خان گروپ کی راہیں جدا ؟ لندن میں موجود عبد العلیم خان نے جہانگیر ترین سے مُلاقات کیوں نہیں کی؟

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ترین گروپ اور علیم خان گروپ کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترین گروپ اور علیم گروپ کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے ہیں اور ان دونوں گروپس کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہو گیا ہے۔ترین گروپ کے …

Read More »

لندن میں عبد العلیم خان کی نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اس وقت لندن میں موجود ہیں۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لندن میں علیم خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کی لندن میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر …

Read More »

میاں چنوں میں میزائل داغنے کا معاملہ، بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

نئی دلی : بھارت کا کہنا ہے کہ ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے ان کا میزائل چل پڑا جو کہ پاکستان کے ضلع خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں جا کر گرا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ میزائل تکنیکی خرابی …

Read More »

فضائی بیڑے میں جدید جے10سی جہازوں کی شمولیت سے پاک فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی بیڑے میں جے10سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے فضائی بیڑے میں جے۔10 سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔نغمے میں پاک فضائیہ کے بہادر …

Read More »

اپنی زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ قابو کرنا آتا ہے،وزیراعظم کو شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی وارننگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ انہیں قابو کرنا آتا ہے، عمران خان …

Read More »

جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

لوئر دیر :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ابھی جنرل باجوہ سے بات ہو رہی تھی کہ تو انہوں نے کہا کہ عمران دیکھیں فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا ‘‘، عمران خان نے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’جنرل باوجوہ میں تو نہیں کہہ رہا لیکن …

Read More »

”وزراءنے مجھے کہا کہ مبارک ہو ، میں نے پوچھا کس چیز کی تو کہنے لگے کہ ۔۔؟“وفاقی وزراءنے طارق بشیر چیمہ کو پنجاب میں تبدیلی سے متعلق کیا خوشخبری سنائی ؟ جانئے

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزرا نے انہیں بتایا وزیراعظم عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی” جیونیوز “کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر (ق) لیگ کا طویل ترین مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی، اپوزیشن اور …

Read More »

‘قانون میں ہاتھ لینے والے کو نہیں چھوڑوں گا’بلاول کے بعد شیخ رشید وائرل ہوگئے

اسلام آباد : گزشتہ شب پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علماءاسلام محافظ دستے انصار الاسلام کے کارکنوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں متعدد گرفتاریاں عمل میں لائیں گئیں تاہم بعدازاں انہیں رہا کر دیا گیا اور مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال واپس لے …

Read More »