پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ پیر کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں …

Read More »

شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے

اسلام آباد، اوکاڑہ (مانیٹرنگ، این این آئی) شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، یہ بات بلاول بھٹو نے ہم نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اپوزیشن کی اکثریتی جماعت ہے، وزارتِ عظمیٰ پر شہباز شریف …

Read More »

چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننے کے لئے تیار ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء اور پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے موقع پر …

Read More »

ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیتکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے تمام معاملات طے پا گئے، چیئرمین پیپلزپارٹی آج لاہور میں ندیم افضل …

Read More »

لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال!!!! جہانگیر ترین نے ہنگامی فیصلہ کر لیا

ملتان (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے …

Read More »

ڈرون ٹکرانے سے زخمی آصفہ بھٹو زرداری کی طبیعت اب کیسی ہے ؟

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈرون سے زخمی ہونے والی سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری اپنے احباب اور چاہنے والوں کی شکر گزار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں انہوں نے اسپتال میں علاج کے دوران لی گئیں تصاویر شیئر …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی تبدیلی پررضامندی ظاہر کر دی! اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایک بات طے ہے کہ اپوزیشن تحریکِ عدم اعتماد لارہی ہے اور عمران خان ہی کے خلاف لارہی ہے۔ جو تاخیر ہوئی، اس کی وجہ قطعاً وہ نہیں جو حکومت …

Read More »

’’ لانگ مارچ کے اختتام پر۔۔۔۔‘‘ خورشید شاہ نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے اختتام پر قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور اس کے فوری بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہو گی۔ اسلام آباد میں موجود خورشید شاہ نےصحافیوں سے خصوصی بات چیت …

Read More »

آصفہ بھٹو ڈرون لگنے سے زخمی، بلاول آبدیدہ ہو گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ڈرون کیمرہ لگنے پر اپنی بہن آصفہ بھٹو کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ خانیوال میں لانگ مارچ کی کوریج کے دوران آصفہ بھٹو چہرے پر ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہو گئیں، بلاول بھٹو بھی آصفہ بھٹو کے ساتھ کنٹینر سے نیچے اتر گئے، …

Read More »

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے کہ تحریک انصاف کے 25ارکان …

Read More »