Breaking News

پاکستان

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم نوازشریف نے زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور شہبازشریف کو گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نوازشریف نے آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں …

Read More »

ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد۔۔ وزیراعظم نے خود جاکر انکا استقبال کیا

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر آج 3 مارچ بروز جمعرات کو 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مہمان صدر کا استقبال کیا۔ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے جس میں وزیر خارجہ، …

Read More »

نمبرز پورے، مولانا فضل الرحمان نے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی، نمبرز پورے ہیں،اپوزیشن جماعتیں حکومت کے اتحادیوں پر انحصار نہیں کر رہی ہیں،اسٹیبلشمنٹ کا مجھ سے کوئی رابطہ نہیں ،ن لیگ، پیپلزپارٹی کا اسٹیبلشمنٹ سے …

Read More »

’’وزیراعظم صرف چوہدری شجاعت کی عیادت کے لیے آئے تھے‘‘ حکومت کیساتھ ہیں یا نہیں؟ طارق بشیر چیمہ کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت کی ملاقات سے متعلق مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم منگل کو چوہدری شجاعت کی عیادت کے لیے آئے تھے، عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

لوگ اب گھروں کے اندر بھی غیر محفوظ ۔۔ دیکھیئے کراچی میں کس طرح ڈکیت گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے لگے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں سے متعلق ایسی کئی خبریں موجود ہیں جو سب کو حیران کر دیتی ہیں۔ کراچی میں ڈکیتی کی واردات اس طرح بڑھ رہی ہیں جیسے کہ یہاں جنگل کا راج ہو اور کوئی دیکھنے والا نہ ہو۔ ایک وقت تھا جب کراچی …

Read More »

نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اوراس صورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کو اسکی موت کے کم و بیش تین سال بعد باالآخرانصاف مل گیا اور اسے احتساب عدالت نے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کراچی(اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 مارچ2022ء) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ میڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے رہنما …

Read More »

پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی کیوں دی؟ وزیر اعظم عمران خان نے تمام سوالوں کا جواب دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے کے قابل ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے اورعوام کوریلیف دینے کے قابل ہوئے۔وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟اندرونی کہانی

ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی، اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورہ میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات …

Read More »