پاکستان

پھر سے دوستی ہوگئی، نوٹس بھی واپس ہو جائے گا۔۔۔ فودا چوہدری نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان صلح کروادی

کرکٹ اسٹار شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صلح کروادی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گھر پر اینکر نعمان نیاز اور سابق کرکٹر شعیب اختر کے درمیان صلح کروانے میں کامیاب ہوگئے۔ ٹوئٹر پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے ساتھ اپنی تصویر بھی …

Read More »

عثمان بزدار خطرے میں ! ق لیگ نے بھی طبل جنگ بجا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ آج تک موخر کردیا گیا ۔ ذرائع کے حوالے …

Read More »

پاکستان کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہوں ،محمد رضوان

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کا جذبہ فوجی جیسا ہوتا ہے اور وہ ہر وقت پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ دبئی سے سیریز کیلئے بنگلہ دیش روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد …

Read More »

رضوان آؤٹ اسٹینڈنگ، ہربھجن سنگھ نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچز پر تبصرہ کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف …

Read More »

گولڈ میڈل جیت کر بھی پراٹھا بناتا ہوں ۔۔ ریسلنگ کے میدان میں ملک کا نام روشن کرینے والا یہ کھلاڑی آج کس مصیبت میں زندگی گزار رہا ہے؟

انسان کو اللہ پاک اتنا بھی مجبور نہ کرے کہ وہ امید ہی چھوڑ دے۔ اسی طرح کی ایک انتہائی دکھ بھری کہانی کے بارے میں ہم آپکو بتانے جا رہے ہیں جس میں ایک محمد نثار نامی پراٹھے بنانے والا نوجوان ہے۔ جس نے تقریباََ نیشنل لیول یعنی کہ …

Read More »

‏تین چھکے۔۔بوم بوم آفریدی۔ شاہین آفریدی پر برس پڑے

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سے شکست کے جتنے قصور وار حسن علی ہیں اتنے ہی شاہین آفریدی بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن …

Read More »

یہ تو حالات ہیں انکے! مولا بخش چانڈیو نے علامہ اقبالؒ کو کیا قرار دے دیا؟ پوری قوم کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو نے علامہ اقبال کو ایک صوبے کا شاعر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی جانب سے یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے مطالبے کے حوالے سے اعتراض اٹھایا گیا …

Read More »

سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،وفاقی وزیر حماد اظہر نے عوام کو بری خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی اگر خبر ہے تو درست نہیں،مذاکرات کے نئے دور کیلئے دو سے تین روز میں روس کا وفد دوبارہ …

Read More »

اور نہ کھلاؤ کیک، حسن علی نے بدلہ لے لیا ۔۔ کرکٹر حسن علی کو کیک نہ کھلانے کی ویڈیو وائرل

آج پاکستان کے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے سفر کا اختتام ہوا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔وہیں حسن علی کو آج کے میچ کا مجرم قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کا اہم …

Read More »

کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے۔۔ میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں جاکر ٹیم کو کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

راستے میں آتی ہر ٹیم کو مزا چکھاتی پاکستانی کرکٹ ٹیم کل رات آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں ہار گئی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پر سوال اٹھایا جارہا ہے۔ شاید ایسا ہی کچھ کرکٹ ٹیم کے اندر بھی ہوا ہو جسے بھانپ کر …

Read More »