پاکستان

خاتون اور ڈکیت آپس میں لڑ پڑے ۔۔ گھر کے مرکزی دروازے پر خاتون کے زیور لوٹنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

کراچی جو کہ کبھی روشنیوں کا شہر مانا جاتا تھا اب وہی شہر ڈکیتیوں چوریوں کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ آئے روز کوئی نہ کوئی واقعہ ڈکیتی کا رپورٹ ہوتا ہے۔آج ہم آپکو بتانے جا رہے ہیں کہ گھر کے دروازے پر بھی شہری محفوظ نہیں۔ ہوا کچھ یوں …

Read More »

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا!سب کو کیا کہہ دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو آپ ایک ساتھ نظر …

Read More »

ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ماحولیاتی آلودگی کا سربراہی اجلاس …

Read More »

غریب کی سواری ہوئی مزید مہنگی، ہنڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور(پی این آئی )اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر موٹرسائیکلز ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی …

Read More »

نعمان نیاز کیساتھ تلخ کلامی ۔۔۔ شعیب اختر نےبڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی سپورٹس ‘ کے پروگرام میں شعیب اختر اور نعمان نیاز کے تلخ کلامی کے معاملے پروفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایم ڈی پی ٹی وی سے ملاقات کی ہے ۔ ایم ڈی پی ٹی وی کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی …

Read More »

شعیب اختر سے بد تمیزی کا واقعہ! حسن نثار بھی میدان میں آگئے،رد عمل دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر سے پیش آنے والا واقعہ بدتمیزی کا واقعہ سرکاری ٹی وی پر ہی ہوسکتا تھا۔ پاکستان میں افواہوں اور اسکینڈلز دونوں کی انڈسٹری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کو اربوں ڈالر کا معاشی پیکج کیوں دیا؟اسحاق ڈار نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اقتصادی تعاون میں کمی کرکے سہولت بحال کی ہے اور آئل کی موخر ادائیگی کی سہولت 3 ارب ڈالرز سے کم کرکے 1.2ارب ڈالرز کردی گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے …

Read More »

حکومت اور تحریک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ٗ مفتی منیب نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجود تھے جبکہتحریک کی نمائندگی مفتی …

Read More »