نماز فجر کے بعد اس تسبیح کو تین بار پڑھیں

اردو میڈیم نیوز! پیارے دوستو جو شخص اسں وقت یہ مختصر سی دعا پڑ ھ لے وہ بائی بیماریوں سے محفوظ فر مائے گا۔ کیونکہ اللہ پاک فر ماتے ہیں کہ ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یادرکھیں کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون و تسلی حاصل ہوتی ہے اور آج کی یہ دعا بھی خاص اللہ پاک کا ذکر ہے۔ وہ مختصر سی دعا کے بارے میں

آج آپ کو آگاہ کر یں گے۔ مگر آپ سے ایک درخواست ہے کہ اس عمل کو بغور سنیے گا۔ تا کہ اس عمل سے آپ کو بھی فائدہ ہو سکے۔ ناظرینِ کرام یہ دنیا عالمِ اسباب ہے۔ اللہ پاک چاہے اور چاہتا تو سب کچھ بغیر اسباب وجود میں آ جاتا مگر اس نے ہر چیز کے ہونے میں کوئی نہ کوئی سبب رکھ دیا ہے اور انسان بھی ان اسباب کی تلاش میں

لگا رہتا ہے۔ دوستوں یہ دنیا غم و پریشانیوں کا گھر ہے۔ اور دکھوں کا گھر ہے۔ بعض لوگ اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان۔ بعض خواتین اپنے خاوند کے متعلق غمگین رہتی ہیں۔ کچھ لوگ مال و اسباب کے ختم ہو جانے پر اکثر غمگین رہتے ہیں اور بعض لوگ اولا د نہ ہونے کا غم۔ شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرما یا کہ ہم

نے انسان کو بڑے غم میں پیدا کیا ہے۔ غم اور دکھ اور پریشانی کا آ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ یہ تو انبیاء کرام کو بھی آ ئیں۔ پیارے دوستو جو ایمان والے ہیں ۔و ہ ماہِ رمضان میں فجر کی نماز کے بعد یہ کلمات پڑ ھیں تو اللہ پاک اس کو بیماریوں سے محفوط رکھیں گے اور انسان کو ہر بیمار ی سے محفوظ رکھے گا میرا اللہ پاک۔ بیماریوں میں جو بیماری سب سے پہلے ہے وہ پاگل پن ہے۔ جب آپ یہ تسبیح پڑ ھیں گے تو آ پ کو کسی بھی قسم کی

ذہنی بیماری نہیں ہو گی ۔ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی پاگل نہیں بنائے گا۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی عادت ہوتی ہے تو وہ بھی اس تسبیح سے شفاء یاب ہو سکتے ہیں اور دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے۔ اس تسبیح کے پڑھنے سے آپ کو کبھی بھی جلد کی بیماریاں نہیں ہوں گی۔ اگر کسی کی جلد خراب ہو جائے یا جلد پر دانے نکل آ ئیں یا کوڑ ھ ہو جائے تو وہ لوگ اس تسبیح کو پڑ ھیں اور صحت یابی پائیں اللہ تعالیٰ کے

فضل سے۔ تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے۔ آپ اس تسبیح کو ضرور پڑھیں۔ چوتھی بیماری فالج کی ہے۔ جس بھائی بہن کے ہاتھ پاؤں کام کر نا چھوڑ جائیں تو وہ اس تسبیح کو ضرور پڑ ھیں۔ وہ تسبیح کو ن سی ہے۔ بلکہ آپ کی آ سانی کے لیے ایک بار اس تسبیح کو تلاوت بھی کیے دیتے ہیں۔الذی احسن کل شئ ء خلقہ وبدا خلق الانسان من طین تم جعل نسلہ من سلالتہ من ماء مھین ثم سواۃ و نفغ فیہ من ذوجہ وجعل لکم اسمع الابصار والا فئدۃ قلیلا ما تشکرون