پرانی سے پرانی خشک کھانسی کا فوری علاج۔

پرانی سے پرانی خشک کھانسی کا فوری علاج۔ - Urdu Tv

کھانسی ایک کامن مسئلہ ہے جو بچوں اور بڑوں کو یکساں متاثر کرتا ہے کھانسی کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں کامن کولڈ ، الرجی ، فلو ، وائرل انفیکشن ، اسموکنگ ، ٹی بی ، دمہ ، پھیپھڑوں کا سرطان اورماحولیاتی وجوہات شامل ہیں شدید کھانسی کی صورت میں فوراً ڈاکٹر کو دکھانا ضروری ہے تاہم موسمی

اثرات کے سبب ہلکی کھانسی کی صورت میں بااثرقدرتی نسخے موجود ہیں جو کھانسی سے آرام دلانے میں مفید ثابت ہوتے ہیں شہد کھانسی اوربلغم دورکرنےکے لیے بہترین قدرتی علاج ہے یہ اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی آکسیڈنٹس اور مدافعاتی نظام کو مضبوط بنانے کی خصوصیات کا حامل ہے سینے کےانفیکشن اور کھانسی کے علاج کے لیے شہد آزمودہ اور بااثر دوا ہے۔ ادرک کھانسی میں آرام فراہم کرنے والی ایک اور قدرتی دوا ہے یہ اینٹی انفلامیٹری ، اینٹی

بیکٹیریل ، اینٹی وائرل اور کھانسی کو دبا دینے کی خصوصیات سے بھرپور ہے یہ مدافعاتی نظام کو مضبوط بنا کر صحت و تندرستی فراہم کرتا ہے نمک کے پانی کے غرارے کھانسی ، گلے کی خراش اور بلغم سے چھٹکارا پانے میں مدد دیتے ہیں نیم گرم نمکین پانی سینے میں جمے بلغم کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے اور گلے کی تکلیف میں آرام پہنچاتا ہے تلسی کھانسی کے سیرپ اور ادویات کا اہم جزو ہے یہ کھانسی سمیت بہت سی بیماریوں مثلاً معدے

میں درد ، سردرد ، ورم ، ملیریا اور امراض قلب کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے تلسی کے پتوں سے حاصل ہونے والا تیل درد اور دمہ دور کرنے میں مدد دیتا ہے شدید کھانسی کی شکایت تین ہفتے سے زائد عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ عام طور پر بازار میں دست یاب ادویہ کے استعمال سے افاقہ ہوجاتا ہے، لیکن بعض صورتوں میں کھانسی سے نجات حاصل کرنے میں زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے۔ کھانسی کا تعلق نظام تنفس کی پیچیدگیوں سے ہوتا ہے۔ یہ

خشک اور شدید قسم کی ہو یا اس کی وجہ سے حلق کی سوزش کا مسئلہ پیدا ہو گیا مچھلی کالے چنے کا شوربا ،گ وشت کا شوربا اور کدو وغیرہ کا زیادہ استعمال کریں ۔منقا پرانی کھانسی کیلئے بہت مفید ہے کھانسی اگر سات یا آٹھ ہفتوں تک برقرار رہے تو اسے پرانی کھانسی کہتے ہیں۔ اس کا ایک سبب تمباکو نوشی بھی ہے یہ کھانسی کبھی کبھار مہینوں تک چلی جاتی ہے نمک والے نیم گرم پانی سے غرارے کرنا بھی کھانسی میں کمی لاسکتا ہے ۔ اگر کالی کھانسی ہوتو مناسب مقدار میں سونٹھ خالص شہد پر چھڑک کر روزانہ صبح وشام چاٹ لیں

انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔ بادام کا روغن شہد میں ملا کر پینے سے بہت فرق پڑتا ہے ۔ شہد ہر قسم کی کھانسی کیلئے بہت مفید ہے جس مریض کو کھانسی آتی ہو اور اسے کوئی بھی چیز میسر نہ ہواگر شہد ہو تو وہ شہد چاٹیں انشاء اللہ بہت فرق پڑے گا۔ تو ہمیں بہت ہی زیادہ فرق پڑ سکتا ہے ان چیزوں سے۔ تو ہمیں ان چیزوں کا استعمال ان ٹوٹکوں کا استعمال ضرور کر نا چاہیے۔