صرف آدھا چمچ یہ کالے دانے کھالیں

صرف آدھا چمچ یہ کالے دانے کھالیں - Urdu Tv

بڑھا ہوا پیٹ ایسا مسئلہ ہے جس کا شکار ہر دوسرا یا تیسرا بندہ دکھائی دیتا ہے جسم کوموٹاپا اتنا بر ا نہیں لگتا جتنا موٹاپیٹ لگتاہے۔ا س لیے موٹاپہ ختم کرنے کا تیر با ہدف علاج بتائیں گے ۔ آپ رات کو یہ والا تیل پیٹ پر لگا ئیں اور صبح یہ کالے دانے کھالیں۔ پھر کمال دیکھیں۔ پیٹ کی چربی ایسے پگھلے گی جیسے برف دھوپ میں پگھل جاتی

ہے۔اب آپ کو اس کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس نسخہ کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ رات سونےسےپہلے تلوں کاتیل اپنے موٹے پیٹ پر اچھی طرح مساج کرتے ہوئے لگائیں۔ تلوں کاتیل آپ کوکسی بھی پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا۔ یا آئل شاپ سے بھی مل جائےگا۔ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ یہ پیٹ کی چربی تیزی سے پگھلاتا ہے پوری رات یہ تلوں کا تیل اپنے پیٹ پر لگا رہنے دیں۔ اورصبح واش کرلیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ کرنا ہے۔ صبح اٹھ کر نہار

منہ آپ یہ آدھا چمچ کالے دانے کھالیں۔ اور وہ کالے دانے ہیں۔کالے تل۔ کالے تل جسم پر چڑھا موٹاپا خصوصاً موٹا پیٹ تیزی سے ختم کرتے ہیں۔ اس کا صر ف آپ نے آدھا چمچ لیناہے۔ اتنا ہی چمچ چباچبا کرکھائیں۔ کھانے کے بعد آپ یہ آدھا گلاس پانی پی لیں۔یہ کھانے کے بعد آپ نے کم از کم دوگھنٹے تک کچھ کھانا پینا نہیں ہے۔ موٹے پیٹ سے پریشان مرد اور خواتین ، لڑکے اور لڑکیاں اس نسخے کو ایک سے دو ماہ تک ضرور استعمال کریں۔ آپ کو بہت زبردست

رزلٹ ملےگا۔ ایسے لوگ جن کو معدے میں بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے ۔وہ جب صبح اٹھتے ہیں توایسے لگتا ہے کہ ابھی الٹی آجائیگی طبیعت بھی بہت خراب ہوتی ہے ۔آپ نے عرق بادیاں جو پنسار کے سٹور سے مل جائیگی ۔ اس کا آپ نے آدھا کپ لینا ہے اور اس کے اندر آپ نے آلوبخارے کے چار دانے آپ نے بھگو دینے ہیں۔ بھگونے کے بعد ساری رات کیلئے اس کو چھوڑ دیں اگر آپ کے معدے گرمی ہے اور صبح اٹھتے ہیں تو بہت زیادہ متلی کا احساس کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کررہا ہوتا تو بہترین ذریعہ ہے دو سے تین دن کے اند ر آپ کو اس کے بہترین رزلٹ ملنے لگیں گے ۔

ساری رات کیلئے اس کو چھوڑ دیں صبح اٹھ کر پہلے آپ نے اس کی گھٹلیاں نکالنی ہیں۔اس کے بعد عرق بادیاں کو بھی پی لینا ہے ۔یہ آپ نے ناشتہ کرنے سے آدھا گھنٹہ پہلے کرنا ہے تین سے چار دن کے اندر ہی آپ بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا آپ کے معدے کی جو گرمی جوکہ کافی حد تک ختم ہوجائیگی ۔ آپ چھوٹے بچے کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں لیکن آلوبخارے کی مقدار کم کرلیں ۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن ہمیشہ اتنا رہے جتنا آ پ چاہتے ہیں تو روزانہ کی روٹین میں آلو بخارا کی تین سے چار گھٹلیاں کھاتے رہتے ہیں تو وزن کنٹرول ہونے میں آپ کی کافی زیادہ مدد ملے گی ۔