گرمی کاتوڑ ہے یہ ایک گلاس

گرمی کاتوڑ ہے یہ ایک گلاس - Urdu Tv

گرمیوں کے موسم میں اگرگرمی اور سورج کی تیز شعاعوں سے بچنے کےلیے سیا ہ سیڈ ز یعنی تخم ملنگا کااستعمال نہیں کیا تو آپ نے کچھ بھی استعمال نہیں کیا ہے ۔ سیاہ سیڈ ز کیلشیم ، میگنیشیم ، فاسفور س اور پروٹین کے علاوہ اینٹی آکسیڈ ینٹ کا بہترین ذریعہ ہے۔ سیاہ سیڈز کا استعمال آپ کسی بھی ملک شیک یا ویسے

بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ وٹامن بی سکس اور زنک کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اس سے سستا اور بہت آسان گھریلو علاج نہیں ہے۔ آ ج آپ کو تخم ملنگا سے حاصل ہونے والے فائدے کے بارے میں بتائیں گے ۔ سیاہ سیڈز کا استعمال کس وقت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ایسے افراد جن کو زیادہ گرمی لگتی ہے یا معدے کی گرمی کا

مسئلہ ہے ان کو چاہیے کہ روزانہ رات کو ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ سیا ہ سیڈز کو بھگو کر رکھ دیں۔ اور صبح نہارمنہ ہلکا سا میٹھا کرکے پی لیں۔ اسکے چند دن کے استعمال سے معدے کی گرمی دور ہوجائے گی۔ سیاہ سیڈز میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں۔ جو ہمارے معدے کی گرمی کودورکرتے ہیں ۔ اور ہمارے ہاضمے کو مضبو ط کرتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے ۔یا پیٹ یا آنتوں کی خرابی ہوتی ہے۔ پیٹ میں درد یا پیٹ میں

مڑوڑ ہوتے ہیں ان کو چاہیے کہ روزانہ ایک گلاس پانی میں سیاہ سیڈز ایک چمچ تین گھنٹے کےلیے بھگو کر رکھ دیں۔ اور اسے خالی پیٹ استعمال کریں۔ اسے میٹھا کرنے کےلیے آپ روح افزاء یا جامشیریں کا بھی استعمال کرسکتےہیں اس کے استعمال سے قبض کا مسئلہ دور ہوجائےگا۔ اور پیٹ کی چربی تیزی سے کم ہوگی ۔ سیاہ سیڈز ہمارے میٹا بولز م کوتیز کرتا ہے۔ جس سے پیٹ کی چربی یا بغیر ایکسر سائز اور بغیر ڈائیٹ پلان کے کم کرسکتے ہیں ۔ اس کے

علاوہ سیاہ سیڈز مچھلی سے تین گنا زیادہ فیٹی ایسڈز پایا جاتا ہے۔ اومیگا تھری اور ہمارے دماغ اور دل کو مضبو ط کرتا ہے ۔ جو لوگ دل کی بند شریانوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ اور ان کی دھڑکن اعتدال پر نہٰیں رہتی۔ یابیڈ کولیسٹرول کی وجہ سے خ ون کی روانگی صیحح نہیں ہے۔ دماغی کمزوری ہے یا سرمیں درد رہتا ہے ایسے افراد کو روزانہ کی ڈائیٹ میں ایک چمچ سیاہ سیڈز کا لازمی استعمال کرنا چاہیے اگر وہ روزانہ سیاہ سیڈز کی ایک چمچ لیموں پانی کے ہمراہ استعمال کرتے ہیں۔ تو بہت جلد دل اور دماغ کی کمزوری کو دور کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی مشروب کے ہمراہ سیا ہ سیڈز کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں آئرن اور خ ون کی کمی ہے ۔تو آپ آئر ن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کم ازکم دو ہفتے سیاہ سیڈ ز کا استعمال لازمی کریں۔ اس کے استعمال سے بہترین فائدے ملیں گے ۔