پاکستان کیلئے خوشخبری !سعودی عرب کے ساتھ اُدھار تیل کے معاملات طے پا گئے

پاکستان کیلئے خوشخبری !سعودی عرب کے ساتھ اُدھار تیل کے معاملات طے پا گئے‎ - Today NewsTv

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کیلیے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3 سال تک توسیع ہو سکے گی۔ پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر خام تیل کی فراہمی کیلیے بات چیت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کیلیے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3سال تک توسیع ہو سکے گی۔پاکستان کیلئے خوشخبری !سعودی عرب کے ساتھ اُدھار تیل کے معاملات طے پا گئے