crossorigin="anonymous">

لڑکی نے شیر کو ہی گود میں اُٹھا لیا ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بہادر لڑکی نے شیر کو گود میں اُٹھا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ یہ لڑکی دراصل کویت کے علاقے صحابیہ کی رہائشی ہے۔ اس کےو الد پولیس میں ہیں۔ لڑکی اس شیر کی مالکن ہے۔ شیر کی کچھ

دنوں سے طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ اس لیے وہ اسے باہر نہیں لے کر جا رہی تھی۔ لیکن کچھ دن بعد جب یہ لڑکی اپنے شیر کو باہر لے کر گئی تو خود ہی گود میں اُٹھا لیا۔ ویڈیو عالمی میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔

ویڈیو میں شیر کے دھاڑنے کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ لڑکی کی بہادری کو بھی سرہا رہے ہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مالکن اتنا خیال کرنے والی ہے۔ ایسے مالک ہر جانور کو ملیں۔

Check Also

لگتا ہے مودی کی بھی پرچیاں آگے پیچھے ہو گئیں ۔۔ بھارتی وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم پر اپنی تقریر بھول گئے، ویڈیو دیکھیئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اکثر اپنے منفی بیانات اور لفظی گولا باری سے لوگوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.