crossorigin="anonymous">

برف سے ڈھکے سمندر پر چل رہے تھے، اچانک برف کا ٹکڑا الگ ہوگیا ۔۔ پینگوئن نے کیسے اپنی جان بچائی؟

پینگوئن سمندری جانوروں میں سب سے زیادہ معصوم اور پیارے لگتے ہیں۔ ان کے چلنے کا انداز ہر کسی کو خوب بھاتا ہے۔ زیادہ تر پینگوئن انٹارکٹیکا میں پائے جاتے ہیں لیکن سرد علاقوں اور سمندر کے قریبی علاقوں میں ان خوبصورت پینگوئن کی

تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ یہ وہ من موجی آبی حیات ہیں جو اپنی فطرت کے لحاظ سے ضدی ہیں۔ اپنی مرضی سے پانی اور اپنی مرضی سے برف پر بھاگتے ہیں۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پینگوئن جھرمٹ کی شکل میں

برف سے ڈھکے سمندر پر چل رہے تھے کہ اچانک برف کا ٹکڑا الگ ہوگیا اور ایک پینگوئن اکیلا رہ گیا۔ اس نے آوازیں نکالیں، شور مچایا، اپنے ساتھیوں کی طرف رجوع ہوا اور پھر ایسی پھرتی سے بھاگا کہ ٹوٹتے برف کے ٹکڑے سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جس میں وہ بحافظت کامیاب ہوگیا۔

Check Also

لگتا ہے مودی کی بھی پرچیاں آگے پیچھے ہو گئیں ۔۔ بھارتی وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم پر اپنی تقریر بھول گئے، ویڈیو دیکھیئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اکثر اپنے منفی بیانات اور لفظی گولا باری سے لوگوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.