Breaking News
crossorigin="anonymous">

روسی ٹینک کار پر چڑھ دوڑا، یوکرینی شہری معجزانہ طورپر محفوظ رہا – ویڈیو دیکھیں

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے، اس دوران جنگ کے حوالے سے مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ مغربی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیاMachine-gun carnage in Kyiv suburb: Two Russian 'saboteurs' are gunned down  | Daily Mail Online

Liz Dean (@littleprettyliz) / Twitterپر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹینک کو ایک شہری کی کار پر چڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا جارہا ہےکہ یہ ویڈیو یوکرین کے دارالحکومت کیف کی ہے جہاں

Mitch McConnell says the Afghanistan withdrawal was 'an invitation' for  Putin to move on Ukraine | Daily Mail Onlineایک روسی ٹینک یوکرینی پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر دور ایک شہری کی کار پر چڑھ گیا تاہم آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ ٹینک بظاہر جان بوجھ کر کار پر چڑھ گیا اورکچھ دیر کار پرکھڑا

رہنےکے بعد پیچھے ہٹ کر وہاں سے روانہ ہوگیا۔ ٹینک کی روانگی کے بعد لوگوں نےکار میں موجودشخص کو نکال لیا، ٹینک اوپر چڑھنے کے باعث کارکا کچومر بن گیا تاہم اس میں موجود شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

Check Also

معروف شیف براک برین ٹیومر کی بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر شئیر کر دی

ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر اپنے منفرد انداز سے کھانا پکانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *