crossorigin="anonymous">

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لئے پچ بنانے والے شخص نے خو. دک. شی کرلی

ابوظبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے میچ کی کیوریٹر نے خو. دک. شی کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کی پچ

بنانے والا کیوریٹر مبینہ طور پر م. ر. دہ پایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موہن سنگھ نے خو. دک. شی کی ہے، ابوظہبی اسٹیڈیم کے کیوریٹر موہن سنگھ کا تعلق بھارت سے بتایا جارہاہے۔ موہن سنگھ نے نیوزی لینڈ اور

افغانستان کے آج کے میچ کی پچ بنائی تھی، افسوسناک واقعے کے بعد انتظامیہ نے موہن سنگھ کی م. و. ت سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ بعد انتظامیہ نے موہن سنگھ کی م. و. ت سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

Check Also

مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا۔ انوکھا کیس، آخر کیوں جانیے

بھارتی ریاست اڑیسہ میں باراتیوں کی جانب سے تیز میوزک اور ڈھول باجے کے باعث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *