crossorigin="anonymous">

نہ ہی چمچے اور نہ ہی چمٹے کا استعمال ۔۔ دُکاندار کی کھولتی ہوئی کڑھائی میں ہاتھوں سے فرائی مرغیاں نکالنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا دلچسپ و حیرت انگیز ویڈیوز کی بھرمار ہے جس کو دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔ اب ایسی ہی ایک حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو بھارت سے ہے۔ ویڈیو میں کچھ ایسے مناظر دیکھے

جو بہت ہی کم دیکھنے میں آتے ہیں۔ ایک بھارتی شہری کی کھولتی ہوئی کڑھائی سے گرما گرم تیل میں ہاتھ ڈال کر فرائی مرغیاں نکالنے کی ویڈیو نے صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی

ہے اب تک اسے ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ریڑھی بان کھولتے ہوئے تیل میں فرائی ہورہی مرغیاں کبگیر یا چمچ کا استعمال کیے بغیر اپنے ہاتھوں سے نکال رہے ہیں اور ان کے ہاتھ بھی نہیں جل رہے۔

Check Also

مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا۔ انوکھا کیس، آخر کیوں جانیے

بھارتی ریاست اڑیسہ میں باراتیوں کی جانب سے تیز میوزک اور ڈھول باجے کے باعث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *