crossorigin="anonymous">

دو اہم ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر منائی جائے گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس طرح سعودی عرب میں

تیس روزے ہوں گے اور یکم شوال بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سنگاپور میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا میں بھی کل عید منانے کا اعلان کر دیا گیا. دوسری جانب سنگاپور میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا میں بھی کل عید منانے کا اعلان کر دیا گیا.

Check Also

معروف شیف براک برین ٹیومر کی بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر شئیر کر دی

ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر اپنے منفرد انداز سے کھانا پکانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.