crossorigin="anonymous">

روس نے بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی،منگل کوروس اردونامی ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ پاکستان کی جانب سے

مسلسل نظرانداز کیے جانے کے بعد روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی، یہ اقدام پاکستان کو خطے میں مزید تنہا کر دے گامسلسل نظرانداز کیے جانے کے بعد روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی، یہ اقدام پاکستان کو خطے میں مزید تنہا کر دے گا

Check Also

زندگی و موت سے جنگ لڑنے والی بچی نے کس طرح رو کر اپنی ماں سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو دیکھیں

ماں اپنے بچوں سے بے تحاشا محبت کرتی ہے۔ کوئی بھی ماں بچوں کو تکلیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published.