پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت ،شعبان المعظم میں پڑھنے سے ہردلی مرادپوری ہوجائے گی

پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت ،شعبان المعظم میں پڑھنے سے ہردلی مرادپوری ہوجائے گی - Globe News

ہم آج آپ کے لیے جو وظیفہ لے کر آئے ہیں اگر آپ اس کو صبح کے وقت یا دن کے کسی بھی حصے میں پڑھ لیں تو اس کے پڑھنے کی انتہائی زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اور اس کی بر کت سے اللہ پاک آپ کی اس دنیا میں ہزاروں حاجات کو پورا فر ما ئیں گے چاہے وہ حاجات بڑی سے بڑی کیوں نہ ہو وہ بھی اللہ پاک پوری فرما دیں گے آج

اس آیت کے بارے میں ہم آپ کو تفصیل سے آگاہ کر یں گے کہ وہ کون سی آیت ہے کہ جس کے پڑھنے سے اللہ پاک ہر کام میں آسانی پیدا فر ما دیتے ہیں۔لیکن اس سے پہلے میں ایک درخواست کر نا چاہوں گا کہ ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ میری باتوں کو بہت ہی اچھے سے سمجھ سکیں آپ لوگ۔ یہ جو وظیفہ ہم آپ کو

بتانے جا رہے ہیں اس کو کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اور وہ آیت یہ ہے ومن یتق َِ اللہ یجعل لہ مخر جا ۔ویر زقہ من حیث لا یحتسب

ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بلغ امرہ قد جعل اللہ لکل شئی قدرایہ وہ آیت ہے۔کہ جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے اور جو اللہ سے ڈریں اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور

وہ اسے وہاں سے روز ی سے دے گا جہاں اس کا گمان تک نہ ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے سورۃ الطلاق آیت نمبر دو اور تین ہے۔ان دونوں کو قرآنی آیات کا عجیب و غریب قصہ ہے ۔ وہ فرماتے ہیں۔ کہایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں

کشتی پر سوارہو کر سفر کر رہے تھے کہ سمندر میں ایک آواز دینے والے کی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی دے رہی تھی کہ اس نے کہا اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینا دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤں گا کہ اگر کوئی ہ ل ا ک ت کے قریب پہنچ گیا ہو تو اس وظیفے کو پڑھ لے گا تو تمام تر بلا ئیں اور حلا کتیں دور ہو جا ئیں گی۔