آنکھیں بند کر کے یہ آیت پڑھ لیں 2 منٹ میں جو بھی مانگو وہی مل جائے گا –

آنکھیں بند کر کے یہ آیت پڑھ لیں 2 منٹ میں جو بھی مانگو وہی مل جائے گا - Cmnb News

اس تحریر میں ایک آسانی سی دعا پیش کی جارہی ہے جس کے پڑھنے سے انشاء الہ ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی بلکہ جو روزانہ اس دعا کا مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گڑ ڈالے گا اتنا ہی میٹھا ہوگا وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گاپوری دنیا سے بے نیاز ہو کر آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں

اس دعا کو اس انداز سے پڑھنا ہے کہ زبان نہ پڑھے دل پڑھے اور اگر زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگا لیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں یہ دعا کا ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائیے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہو کر روحانیت پیدا ہو گی اور اس کے اردگر د نور کا ایک حالہ ہوگانور کی ایک دیوار ہوگی اور نور

کا سمندر ہوگا اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو جناتی طاقت اس سے دور ہو کر اس کی زندگی میں سرور ہوگا سکون ہوگا راحت ہوگی برکت ہوگی- عزت ہوگی عافیت ہوگیاس کے تمام کام چشمِ زعم بن جائیں گے اس کی ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی اور اگر آپ مزید اس دعا کی مشق کریں گے تو

کچھ عرصے کے بعد آپ کو کشف بھی شروع ہوگا ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لیں گے اور قبروں کی دنیا پڑھ لیں گے جانوروں کی بولیاں سمجھ لیں گے کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لیں گے کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے آپ کے اوپر ظاہر ہوجائیں گے- پرندوں کی بولیاں سمجھ

جائیں گے پتھر کیا بولتے ہیں آپ کو سمجھ آجائے گی مٹی کیا بولتی ہے آپ کو سمجھ آجائے گی مختلف چیزیں مختلف نظام کہا ں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز آپ کو سمجھ آجائے گی آپ کے دل کی دنیا آباد ہوگی بلکہ آپ کی روح کی دنیا آباد ہوگی اس دعا کے اندر کی دنیا آباد ہوگی ہر وقت آپ کا دل آپ کی روح سو فیصد زندہ و تابندہ

رہے گی اور وہ کائنات کے راز آپ کو ملیں گے جو آپ نے کبھی سوچے نہیں ہوں گے- اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہو تو اس تحریر کو مکمل پڑھیئے جو درخت تسبیح چھوڑ دیتا ہے وہ کاٹ دیا جاتا ہے بلکہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو لوگوں کو کسی جرم کی بنا پر سزادینے کا حکم دیا جب ان کی

پٹائی شروع ہوئی تو ان میں سے ایک نے کہا سبحان اللہ تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جلاد کو حکم دیا کہ اس کے ساتھ نرمی کروکیونکہ تسبیح مومن کے دل ہی میں جگہ پکڑتی ہے تسبیح کا خوبصورت کلمہ یہ ہے : سُبّوح قدوس ربنا ورب الملائکۃِ والروح، اس تسبیح کو روزانہ آنکھیں بند کر کے دومنٹ تک پڑھ لیجئے انشاء اللہ بہت فوائد حاصل ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین