ہوم اسلامی قصّے یہ 12 پیاری حدیث رسول پاکﷺ کی جو دلوں کو روشن کردیں

یہ 12 پیاری حدیث رسول پاکﷺ کی جو دلوں کو روشن کردیں

یہ 12 پیاری حدیث رسول پاکﷺ کی جو دلوں کو روشن کردیں

جوتم کوئی چیز بھول جاؤ تو مجھ پر درود پڑھو یاد آجائیگی ۔ایسا اشارہ بھی حرا م ہے جس سے کسی کو رنج ہو۔روٹی کی عز ت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کو عزت دی ہے ۔خیرات کو مت روکو ورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائیگا ۔ بے شک تم نماز ہی میں ہو جب تک نماز کے انتظار میں ہو ۔سب سے افضل صدقہ روٹھے ہوئے لوگوں میں

صلح کرادینا ہے۔اللہ تعالیٰ باجماعت نماز پڑھنے والوں سے خوش ہوتا ہے ۔جو مسجد کی طرف چلا یا مسجد سے واپس لوٹا تو اللہ ہرآمدورفت پر اس کیلئے جنت میں ایک مہمان خانہ بنائے گا۔ سرکار مدینہ ﷺ نے کھڑے ہوکر پانی

پینے سے منع فرمایا ہے ۔تم ہرگزکسی نیکی کو معمولی نہ سمجھو اگرچہ تم اپنے بھائی سے مسکرا کر ملو۔جنت میں ایسے لوگ ہوں گے جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہونگے ۔رات کاکھانا نہ چھوڑوچاہے ایک میٹھی کھجور ہی کیوں نہ ہو کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا آدمی کو ضعیف کردیتا ہے ۔

@font-face { font-family: Nafees-Nastaleeq-v1; src: url(Nafees-Nastaleeq-v1.02VOLT-project.woff);