وہ کونسا جانور ہے جس کے بتیس دماغ ہوتے ہیں ؟

وہ کونسا جانور ہے جس کے بتیس دماغ ہوتے ہیں ؟

وہ کونسی چیز ہے جو انسان کو دو دفعہ مفت ملتی ہے لیکن تیسری دفعہ خریدنی پڑتی ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے دانت۔ دنیا کا وہ کونسا ایسا ملک ہے جس کے تین نام ہیں ؟ اس کا صیحح جوا ب ہے بھارت، انڈیا، ہندوستان۔ جابو ٹیکابا نا م کا ایک درخت ہے اور اس درخت کی خاص بات یہ ہے کہ اسکا جو ٹرنک ہے اس پر پھل

اگتا ہے ۔ جنگلی جو درخت ہوتا ہے اس کا پھل کہاں اگتا ہے؟ اوپر اگتا ہے ۔ لیکن اس درخت کا پھل اس کے ٹرنک پراگتا ہے۔ یہ ایک حیران کن درخت ہے۔ اورمزے کی بات یہ ہے کہ آپ اس کے پھل کو کھا بھی سکتےہیں۔ کیونکہ یہ بہت مزے کا ہوتا ہے۔ سورج سب سےپہلے کس ملک میں نکلتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہےجاپان میں۔ وہ کونسا

جانور ہے جو زبان سے اپنے کان صاف کرتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے زرافہ۔ وہ کونسا جانور ہے جو سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے کینگرو۔ انسان ایک دن میں کتنی دفعہ سانس لیتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے ایک منٹ میں سولہ دفعہ ، ایک گھنٹے میں نو سو ساٹھ مرتبہ، ایک دن میں تیئس ہزار مرتبہ ۔

انسانی جسم کو وہ کونسا حصہ ہے جو چوٹ لگنے پر سب سے جلدی ٹھیک ہوتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہےزبان ۔ دنیا کی سب سے مہنگی لکڑی کونسی ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے افریقین بلیک ووڈ، یہ ساز وسامان بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ وہ کونسا جاندار ہے جو سال میں ایک کروڑ انڈے دیتاہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے بلیوفن

ٹیونامچھلی ۔ دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی دھات کونسی ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے پلاٹینم ۔ وہ کونسا جاندار ہے جسے اپنی م و ت کا وقت پتہ ہوتاہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے سزائے م و ت کا قیدی۔ انسان کے دماغ میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ اس کا صیحح جوا ب ہے آٹھ ہڈیاں۔ وہ کونسا جاندار ہے جو اپنی گردن نہیں موڑ

سکتا؟ اس کا صیحح جوا ب ہے مینڈک۔ وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو دفعہ آزادی کا دن مناتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے پانامہ۔ انسان ایک دن میں کتنی دفعہ پلک جھپکتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے ایک منٹ میں بیس دفعہ ، ایک گھنٹہ میں بارہ سو دفعہ ، ایک دن میں اٹھائیس ہزار آٹھ سو دفعہ۔ وہ کیا ہے جس کی آنکھیں

نہیں پھر بھی روتا ہے اور اس کے پر نہیں لیکن اڑتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے بادل ۔ وہ کیا ہے جسے آپ اندھیرے میں تو دیکھ سکتے ہیں لیکن روشنی میں نہیں؟ اس کا صیحح جوا ب ہے اندھیرا۔ پاکستاں کاقومی رس کونسا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے گنے کارس۔ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے برج الخلیفہ ۔ وہ کونسا جانور ہے جس کے بتیس دماغ ہوتے ہیں۔ اس کا صیحح جوا ب ہے لیچ۔ اس کے بتیس دماغ ہوتےہیں۔