ایک ہی دن میں ہرمراد پوری ہوگی سورہ یٰسین کا ایک دن کا عمل کوئی حاجت باقی نہ رہے گی

ایک ہی دن میں ہرمراد پوری ہوگی سورہ یٰسین کا ایک دن کا عمل کوئی حاجت باقی نہ رہے گی - Globe News

یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کی خالی جھولی بھر جائیگی اگر آپ اس ترتیب سے پڑھتے ہیں جیسے کہ ہم آپ کو بتائیں گے تو انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائیگی اور دلی مراد پوری ہوجائیگیسورۃ یٰسین کے بارے میں چند فضائل بتاتے ہیں ایک روایت میں ہے کہ نبی پاکﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ سورۃ یٰسین میرے ہر

اُمتی کے دل میں ہو حدیث پاک میں ہے کہ قرآن مجید کا دل سورۃ یٰسین ہے جو شخص ایک مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھتا ہے حق تعالیٰ اس کیلئے دس قرآن پڑھنے کا ثواب لکھ دیتا ہے یہ ترمذی شریف کی حدیث ہے ۔ایک اور حدیث پاک میں ہے کہ جو شخص سورۃ یٰسین کو اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے آخرت کیلئے پڑھے اس کے پہلے سب گناہ معاف

ہوجاتے ہیں لہذا سورۃ یٰسین کو یاد کریں۔ انشاء اللہ آپ اس کی برکات دیکھ کر خود فیض یاب ہوں اور انشاء اللہ آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی جو وظیفہ آپ نے کرنا ہےکہ جب آپ نماز عصر ادا کرلیں تو جائے نماز پر بیٹھ کر یہ عمل کرنا ہے ۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے تین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر درمیان میں

سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 58 سلم قولا من رب رحیم اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ سلام کہلایا جایا گا انہیں رب رحیم کی طرف سے آپ نے اس آیت کو 360 پڑھنا ہے انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آ پ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی ۔آپ اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگیں فوراً مل جائیگا۔آپ یہ عمل اپنی کسی بھی جائز حاجت مراد کو پورا کرنے

کیلئے یہ خاص وظیفہ کرسکتے ہیں اگر آپ عشاء کی نماز کے بعد اسی ایک آیت کو اگر آپ 1469مرتبہ پڑھتے ہیں تو آپ کا کوئی کام جو رکا ہوا ہے پورا نہیں ہورہا ہے اگر کسی کام میں غیبی مدد آجائے اور اگر وسائل نہیں ہیں تو یہ عمل اسی آیت کو اگر اسی تعدا دمیں پڑھتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کا رکا ہوا کام پورا ہوجائیگا ور ہر مقصد میں

کامیابی مل جائیگی آپ نے یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد کسی بھی حاجت پریشانی کو دور کرنے کیلئے 360مرتبہ اس آیت کو پڑھنا ہے آپ کی جو بھی دلی مراد ہوگی پوری ہوجائیگی ۔ اس عمل کو صدقہ جاریہ سمجھ کر لازمی دوسروں کوبھی بتائیں۔