وہ کونسی جگہ ہے جہاں م و ت زندگی سے پہلے آتی ہے؟

وہ کونسی جگہ ہے جہاں م و ت زندگی سے پہلے آتی ہے؟

وہ کیا ہے جو جتنا سفید ہوتا جائے اتنا گندا ہوتا جائے؟اس کا صیحح جواب ہے تختہ سیاہ ( بلیک بورڈ)۔ وہ کونسی دا ل ہے جس کو الٹا لکھنے سے ملک کا نام بنتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےماش کی دال جس کو الٹا لکھنےسے”شام”بنتا ہے۔ وہ کون سی رنگ ہے جوگول نہیں بلکہ چکو ر ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےبا کسنگ یا

ریسلنگ رنگ۔ پانی کو پیا کیوں جاتا ہے کھایا کیوں نہیں جاتا؟ اس کا صیحح جواب ہےکیونکہ ہم پانی کو چبا نہیں سکتے۔ وہ کونسی ایجاد ہے جس سے آپ دیوار کے دوسری طرف بھی دیکھ سکتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےکھڑکی۔ وہ کونسی جگہ ہے جہاں م و ت زندگی سے پہلے آتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےانگریزی کی ڈکشنری

میں Death, Life۔ دنیا میں خالص ترین زبان کونسی ہے جس میں کسی دوسری زبان کا ایک بھی لفظ شامل نہیں ؟ اس کا صیحح جواب ہےعربی۔ وہ کونسا پتھر ہے جو نہ پانی میں ڈوبتا ہے اور نہ آگ کی تپش سے گرم ہوتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےحجرا سود۔ قرآن مجید میں کتنی سبزیوں کے نام ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے ساگ، ککڑی ،

لہسن ، پیاز۔وہ کونسی بے جان چیز ہے جو سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کونسی تین چیزیں ہیں جو غم کو دور کردیتی ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےاللہ کاذکر ، اللہ کے نیک بندوں سے ملاقات اور دانا لوگوں سے گفتگو۔ کونسا پانی ہم کھڑے کھڑے پی سکتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےزم

زم یا وضو کا پانی۔ اسلامی سلطنت میں شامل ہونے والے پہلے جز یر ے کا نام بتائیں۔ اس کا صیحح جواب ہےقبرص ( سائپر س)۔اسلامی دنیا کا سب سے بڑا جن ازہ کس شخصیت کا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہےمصر کے صدر جمال عبد النا صر کاتھا۔ سیدنا آدم ؑ نے دنیا میں سب سے پہلے کونسا پھل کھایا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہےبیر کا پھل

کھایاتھا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم: سب سے پہلے کس صحابی نےلکھی تھی؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت خالد بن سعید رضی اللہ عنہ نے۔ دنیا میں اللہ تعالیٰ کو مقامات میں سب سے زیادہ پسندیدہ مساجد ہیں۔ اور سب سے زیادہ نا پسندیدہ کون سے مقامات ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےبازار ، شہر۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہم سب کو سیدھا راستہ دکھا ئے اور ہم سب صراط مستقیم پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔