جمعہ کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔ سحری اور افطاری کے وقت سات بار ۔

جمعہ کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔ سحری اور افطاری کے وقت سات بار ۔

مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے سورۃ توبہ آیت نمبر ایک سو انتیس ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے عمل کے بارے میں بتائیں گے جو کہ نبی کریم ﷺ نے بتا یا ہے اگر آپ اس عمل کو کر لیتے ہیں تو انشاء اللہ اللہ پاک آپ کا جتنا بھی بڑے سے بڑا کام ہو گا وہ آسانی

سے پورا ہو جا ئے گا۔ ان بڑے بڑے کاموں میں آپ کو بھی پتہ ہوگا کہ آپ کا کون سا کام بڑا ہے مگر یاد رکھیں کہ جائز کام ہو نا چاہیے کہیں پر رشتہ کرنا چاہا رہے ہیں وہ رشتہ نہیں ہو پا رہا شادی کر نا چاہا رہے ہیں کوئی رکاوٹ آرہی ہے رزق کی وجہ سے پر یشان ہیں دکان یا بزنس کا کو ئی مسئلہ درپیش ہے یا کوئی بھی کاروبار ہے وہ

نہیں چل رہا یا چلتا چلتا بند ہو گیا ہے کو ئی دکان لینی ہے یا مکان لینا ہے جا ئیداد کا کو ئی مسئلہ ہے یا قرض بہت چڑھ گیا ہے مطلب آپ کا کوئی بھی کام ہے جو حل نہیں ہو پا رہا جو با تیں آپ کو بتا ئیں گے ان پر عمل کر یں آپ کے وہ کام ہو جا ئیں گے انشاء اللہ بالکل آسان کے ساتھ ہو جائیں گے سب سے پہلے ہمارا پختہ یقین ہو نا چاہیے کہ ہر تکلیف سہولت خوشی اللہ پاک کی جانب سے ہے اس لیے پر یشانیوں اور مصائب کا حل متوجہ ہو نا اللہ پاک

کی طرف استغفار کی طرف بھی متوجہ ہوں اپنے مسائل کا حل اپنے اللہ کے حوالے کر دیجئے ۔ بندوں کی گڑ گڑ ا کر دعا مانگنے کی عادت اللہ پاک کو بہت پسند ہے اسی لیے قرآنِ مجید میں بار بار دعائیں مانگنے کا حکم دیا چنانچہ ایک جگہ ارشاد فر ما یا اور تمہارے رب نے فر ما یا مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کر و ں گا۔ حضور اکرم ﷺ نے

بھی دعا ؤں کی اہمیت اور ان کے فوائد کا ذکر فر ما تے ہو ئے اپنی اُمت کو دعائیں مانگنے کی ترغیب دلا ئی اور فر ما یا اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا سے بڑھ کر عزت والی کو ئی چیز نہیں ہے اور دعاؤں کی اہمیت کا اظہار کر تے ہوئے فر ما یا کہ دعائیں عبادت کا مغز ہیں ایک اور جگہ فر ما یا کہ جو اللہ پاک سے دعا نہیں مانگتا اللہ اس سے

ناراض ہو تا ہے۔ اچھی باتوں کو آ گے پھیلا نا ان کو آ گے شئیر کر نا صدقہ جاریہ ہے اللہ سے اپنی حاجت کی التجا کر یں وہی ایک ہے جو آپ کی ہر مشکل ہر تکلیف کو دور فر ما سکتا ہےا س لیے اسی سے لو لگانے کی کوشش کر یں اسی سے مانگیں وہی آپ کو عطا کر ے گا ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اپنی زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔