پیارے نبی ﷺ کا بتا یا ہوا رمضان کا وظیفہ۔ ننانوے بیماریوں اور ننا نوے مسائل کا حل۔

کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ بھرپور طریقے سے ہمیں رمضان المبارک کی بر کتیں رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطافرما ئے آمین۔ آپ نے یہ وظیفہ افطاری سے کچھ دیر پہلے کر نا ہے۔ اس دُعا کے بارے میں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فر ما یا ہے کہ اور یہ عمل کے بارے میں بہت کچھ اُنہوں نے ارشاد فر ما یا ہے

یہ عمل بہت چھوٹا سا ہے لیکن اس کے فائدے بہت زیادہ ہیں۔ یہ جو کلمہ میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں یہ جو دُعا ہے اس کے بارے میں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فر ما یا کہ اِس کے کرنے سے ننانوے بیماریاں جو ہیں ختم ہو جا تی ہیں۔ انسان ننانوے بیماریوں سے جو ہے وہ محفوظ رہتاہے۔ اس وظیفے کے کرنے سے کشادگی ہوتی ہے رزق میں۔

یہ عمل اتنا مجرب ہے کہ شی طانی بل۔اؤں سے محفوظ آپ کو رکھے گا۔ اس عمل کے کرنے سے آپ کی بہت سی بیماریاں ہیں جو لا علاج ہو چکی ہیں۔ وہ ٹھیک ہو جا ئیں گی کیونکہ اس وظیفے کے بارے میں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے خود فر ما یا ہے ۔

ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بات غلط تو نہیں نا ہو سکتی اس لیے ہمیں یہ وظیفہ کر نا چاہیے کہ کوئی ایسی بیماری جس انسان کی نہ ٹھیک ہو رہی ہو ۔ رمضان کا مہینہ ہے ۔ وہ اس مہینے میں یہ وظیفہ کرے۔ا نشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ کی بیماری جو ہے۔ وہ ختم ہو جا ئے گی ۔ا للہ تعالیٰ آپ کو اور بیماریوں سے بھی محفوظ رکھے گا۔ اس کے علاوہ یہ عمل آپ کی ہر پریشانی کو ختم کر ے گا۔ اور ایسے ختم کر ے گا

جیسا کہ آپ کو کوئی پریشانی تھی ہی نہیں۔ رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ اپنی دُعائیں قبول کروائیں اللہ تعالیٰ سے۔ کیونکہ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اس کے عمل کا جو ہے وہ دُگنا ثواب دیتا ہے

یہ عمل آپ کے لیے رمضان المبارک کا ایک تحفہ ہے اسکو آپ ضرور کر یں۔ افطاری سے پہلے آپ نے جو یہ وظیفہ جو ہے یہ کر نا ہے۔ یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن اس کے جو کما لات ہیں ۔ وہ بے شمار ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نے اس وظیفے کو کیسے کر نا ہے ۔ جیسے ہی افطاری کا ٹائم ہونے والا ہو۔ آپ نے کیا کر نا ہے۔ اول و آخر تین تین مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے۔

اور درمیان میں لا حول ولا قوۃ الا باللہ گیارہ مر تبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کی بہت سی بیماریاں جو ہیں وہ ٹھیک ہو جا ئیں گے رزق میں کشادگی ہو جا ئے گی نا گہانی آ ف ت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بچائے گا۔

حضرت محمد ﷺ نے خود یہ فر ما یا کہ اِ س کے پڑھنے سے ننانوے بیماریاں جو ہیں وہ ٹھیک ہو جا ئیں گی اور اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔