ایسی خوبصورت دعا جس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ سب غموں کو خوشی میں تبدیل کر دیتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایسی خوبصورت دعا جس کو پڑھنے سے اللہ تعالی سب غموں کو خوشی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا ہماری امت کو سکھائی ہے ۔یہ بہت ہی اچھی اور مختصر سی دعا ہے ۔یہ عمل کرنا نہایت ہی مفید اور مجرب ہے ۔ آج کل ہماری امت بہت سے کاموں میں ڈوبی ہوئی ہے ۔اور وہ یہ

دعا ہے ’’اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً ‘‘اس کا ترجمہ مندرجہ ذیل ہے : ‘‘۔’’ا اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے‘‘۔(صحیح ابن حبان)۔ انشاء اللہ اس کو پڑھنے سے آپ کے سب غم دور ہو جائیں گے آپ کو غموں سے نجات مل جائے گی ۔ اس دعا کو تب تک پڑھیں جب تک آپ کے دل کو تسلی اور سکون نہ مل جائے ۔