دوائی پر یہ چھوٹا سا عمل کریں اور کھا لیں کینسر بھی ہو تو ختم ہو جائے گا

دوائی پر یہ چھوٹا سا عمل کریں اور کھا لیں کینسر بھی ہو تو ختم ہو جائے گا - Globe News

اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہمیں جو بیماری ہے جو تکلیف ہے ہم نے اس کا ہر طرح کا علاج کروایا میڈیسن بھی استعمال کی لیکن کوئی دوائی کارگر ثابت نہیں ہوتی کسی دوائی سے فائدہ نہیں ہوتا اگر فائدہ ہوتا بھی ہے چند دن عارضی ہوتا ہے پھر معاملہ اسی طرح رہتا ہے دوائی عین مرض کے مطابق ہوتی ہے اس کے باوجود بھی

فائدہ نہیں ہورہا اس کے لئے ایک بہت ہی مجرب عمل ہےاگر وہ عمل پورے یقین سے کریں شرط یہ ہے کہ آپ کا یقین اس کے اوپر پختہ ہونا چاہئے اور یہ بات ذہن میں اچھی طرح بٹھا لیں کہ شفاء دوائی کے اندر نہیں شفاء اللہ کے حکم سے ہوتی ہے اس کی ایک مختصر سی مثال یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کے پیٹ میں درد ہوگیاآپ نے اللہ کی بارگاہ میں درخواست کی کہ یا اللہ مجھے یہ تکلیف ہے پیٹ کا درد ہے جبرائیل امین حاضر ہوئے بتایا کہ اے

اللہ کے لاڈلے اللہ کے برگزیدہ پیغمبر اللہ نے حکم دیا ہے کہ فلاں درخت کے پتے لو اور ان کو پیس کر پانی میں حل کر کے وہ پی لو اللہ شفاء دے دے گاموسیٰ علیہ السلام نے اسی وقت وہ عمل کیا پتے لائے ان کو کوٹ کر پانی میں حل کر کے پیا شفاء مل گئی صحت ہوگئی کچھ عرصے کے بعد پھر تکلیف ہوئی خیال آیا کہ میں نے وہ عمل کیا تھا اس سے اللہ نے مجھے شفاء دے دی اب بھی میں وہی عمل کرتاہوں پھر اسی درخت کے پتے لائے ان کو رگڑ کر پانی میں

حل کر کے جب پیا تو تکلیف پہلے سے بھی زیادہ ہو گئی پریشان ہوگئے اللہ کی بارگاہ میں درخواست کی یا اللہ پہلے تو مجھے شفاء ہوگئی تھیاب مجھے شفاء نہیں ہوئی بلکہ تکلیف بڑھ گئی جواب ملا اے میرے برگزیدہ پیغمبر شفاء ان چیزوں میں نہیں ہے شفاء میرے حکم میں ہے میں چیزوں می شفاء ڈال دوں تو وہ چیزیں شفاء دیتی ہیں دوائی کی بھی یہی حالت ہوتی ہے اللہ اس میں شفاء ڈال دیتے ہیں تو شفاء مل جاتی ہے اللہ اس سے شفاء کا

عمل نکال دیتے ہیں تووہ دوائی کام نہیں کرتی اب اللہ کی طرف متوجہ ہونا کس طرح متوجہ ہونا اللہ کی بارگاہ میں درخواست کرنی ہےیا اللہ یہ دوائی جو میں استعمال کررہا ہوں اس میں تو نے شفاء ڈالنی ہیں دعا کے ذریعے بھی یہ عمل ہوتا ہے وظائف کے ذریعے بھی ہوتا ہے یہ عمل وظائف کی حیثیت بھی دعا کی ہوتی ہے آپ جو بھی میڈیسن استعمال کرتے ہیں کسی بھی مرض کے لئے آپ گیارہ مرتبہ اس دوائی کے اوپر سورہ فاتحہ پڑھیں

،سورہ فاتحہ کا دوسرا نام ہی سورہ الشفاء ہے اور اس کی اتنی برکت ہےاآپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے سورہ فاتحہ کے اندر ہر طرح کی شفاء رکھی ہے گیارہ مرتبہ آپ نے سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور اکتالیس مرتبہ یا صمد پڑھ لینا ہے اور اس کے اول آخر ایک ایک بار درود شریف پڑھ کر اس دوائی پر دم کر دیں اور پھر اس دوائی کو استعمال کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین