رمضان میں وضو کے دوران کا عمل

رمضان میں وضو کے دوران کا عمل - Urdu Tv

رمضان المبار ک شریف کا ایک اور بہت خاص عمل آپ کی خدمت میں لے کر آئے ہیں۔ ہم پانچ وقت کی نماز اداکرتے ہیں۔ جو ہمارے اوپر فر ض کی گئی ہیں ۔ پانچ وقت نماز اداکرتے ہیں۔ اللہ تبار ک وتعالیٰ ہمارے اوپر فرض کی ہے۔ اگر ہم ایک وقت بھی نماز نہ پڑھیں تو ہم بہت زیادہ گن اہ گار ہوں گے ۔ پانچ وقت کی نماز ہر مسلمان

مرد اور عورت پر فرض ہے۔ آج کایہ عمل آپ کی خدمت میں لے کرحاضرہوئے ہیں۔ یہ عمل آپ کو روزانہ کرناہے جب تک آپ کی زندگی ہے۔ جب تک آپ نے اس دنیا کے اندر رہنا ہے ۔آپ نے روزانہ پانچ وقت یہ عمل کرنا ہے۔ اور عمل بھی اتنا بڑا نہیں ہے۔ نہایت مختصر سا عمل ہے۔ وضو کے دوران آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ہرنماز کے ساتھ نیا وضو کرے ۔ لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ ہم نے ظہر کی نما ز کے ساتھ وضو کیا تو ہم اسی وضو

کے ساتھ عصربھی پڑھ لیں گے ۔ اسی وضو کے ساتھ مغرب بھی پڑھ لیں گے ۔ اسی وضو کے ساتھ عشاء بھی پڑھ لیں گے ۔ ایسے بھی ہوتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ ہر نما زکے ساتھ الگ وضو کریں ۔ ا یک تو ثواب بھی زیادہ ملے گا۔ اور دوسرا یہ ہے کہ آپ کا عمل بھی ہوجائےگا۔ یہ مختصر سا عمل ہے آپ نے وضو کے دوران کرناہے۔ آج کل لوگ مسجد کے اندر پانچ یا چھ لوگ اکٹھے بیٹھ کر وضو کررہے ہوتے ہیں۔ وہ وضو کے دوران بجائے اس کے خاموشی کے ساتھ وضو کریں لیکن وضو کے دوران ایک دوسرے سے باتیں کررہے ہوتے ہیں۔ تو فضو ل باتیں کرنے کے بجائے آپ یہ

عمل کرلیں جو آپ کو فضو ل باتوں سے روکے گا اور آپ کو وظیفہ کرنے پر مجبور کردے گا۔ آج 18 رمضان شریف کا بابرکت دن ہے آج سے شروع کرنا ہے۔ رمضان شریف کے جتنے بھی دن رہ گئے ہیں ۔ ان بارہ دن آپ نے لازمی عمل کرنا ہے۔ جب تک آپ کی زندگی ہے آپ یہ عمل کرسکتے ہیں۔ جب تک آپ نے اس دنیا کے اندر رہنا ہے۔ آپ روزانہ یہ عمل پانچ وقت کرسکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ پانچ وقت کریں۔ اگر آپ کو مطلب انسان کو یا د نہیں رہتا۔ تو جب

بھی کسی وقت آپ کو یا دآجائے آپ یہ وظیفہ کریں۔ کوشش کریں پانچ وقت کریں۔ مگر انسان کو یا دنہیں رہتا بھو ل جاتا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ بھو ل ہوتی رہتی ہے انسان سے ہی بھول ہوتی ہے۔ جب آپ کو یا د آجائے تو آپ نے یہ عمل کرلینا ہے۔ آپ نے بارہ دن لازمی کرنا ہے۔ اور رمضان المبار ک شریف کے بعد بھی اگر آپ کرناچاہیں تو اپنی زندگی کے اندر اس وظیفہ کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ وضو کے دوران ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھناہے اور درمیان کے اندر”یا اللہ ، یا فتاح”کو سات مرتبہ پڑھنا ہے وضو بھی جاری رکھیں اور وضو جاری رکھنے کے بعد” یااللہ ، یا فتاح” کو سات مرتبہ اول وآخرایک ایک مرتبہ دورد شریف پڑھناہے۔ انشاءاللہ! وضو بعد میں مکمل ہوگا پہلےآپ کی حاجت پوری ہوگی۔