crossorigin="anonymous">

”سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟یہ آرٹیکل پڑھ کر آپ کی زندگی بدل جائے گی“

سورت النصر تو سب کو زبانیی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔

ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں ،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں آتی وہ بھی اس کو حفظ کر لیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔

آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔

Check Also

کیا مرد کے لیے گھر پر نماز پڑھنا گناہ ہے؟ جانیے طارق مسعود نے مسجد میں نماز پڑھنے والوں کو کتنا زیادہ ثواب ملنے کی خوشخبری سنا دی

عورت کو گھر پر اور مرد کو باجماعت مسجد میں نماز ادا کرنے کا حکم …

Leave a Reply

Your email address will not be published.