صرف چھ دنوں میں نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہونے والا ہےاس کے بعد کیا ہوگا،حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

صرف چھ دنوں میں نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہونے والا ہےاس کے بعد کیا ہوگا،حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ 16فروری کو نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوجائے گی۔سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے جبکہ ان کی پاسپورٹ کی مدت 16 فروری کو ختم ہونی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر

داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ 16 فروری کو نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہو جائے گی، نوازشریف واپس آنا چاہیں تو پروٹیکٹو سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔