پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا! دبنگ رہنماء کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا! دبنگ رہنماء کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن سندھ اسمبلی شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ شہریار شر نے نظرانداز ہونے پر تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سےقبل حکمراں جماعت تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔رکن سندھ اسمبلی شہریار
Image result for شہریار شر

شر بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے، شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔شہریار شر نے نظرانداز ہونے پر تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہریار شر کچھ عرصے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں،شہریار شر کو پیپلز پارٹی کی جانب سے حلقے کا دوبارہ ٹکٹ ملنے کا بھی گرین سگنل مل گیا۔