”مودی جاتے جاتے پاکستان پر ..ح .م .لہ.. کر سکتا ہے”بھارتی تجزیہ کار کے سنسنی خیز انکشافات ،اپنے ہی وزیر اعظم کا سیاہ چہرہ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی ،اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی تجزیہ نگار بھارتی پروفیسر آف پیس اینڈ کنفلکٹ ریسرچ اشوک ساون نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب کر دیا ،بھارت کی الیکشن مہم ہمیشہ پڑوسی ملک کے مخالف بیانیہ پر ہوتی ہے ،پلوامہ ..ح.م.لے.. کے بعد نریندر مودی اور ان کی گودی میں بیٹھا

میڈیا نے پاکستان پر الزامات کیبوچھاڑ کر دی جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ،نریندر مودی جاتے جاتے پاکستان پر ..ح.م.لہ.. کر سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 14 فروری کو پلوامہ ..ح.م.ل.ے.. کے 2 سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 14فروری پلوامہ میں ایک فالس فلیگ آپریشن میں 40 بھارتی ..م.ا.ر.ے.. گئے۔

..ح.م.لے.. میں ..م.ا.ر.ے.. جانے والے ہندوستانی سیکورٹی افرادکا تعلق خاص کر اقلیتوں اور نچلے درجے کی ذاتوں سے تھا۔..ح.م.لہ.. کرنے والا ایک لوکل کشمیر ی نوجوان عادل احمد ڈار تھا۔ واقعہ کے انتظار میں بیٹھے مودی اور گودی میڈیا نے فوراً بعد پاکستان پر بے بنیاد الزامات کی بو چھاڑ کر دی۔ ..ح.م.لہ.. کرنے والا ایک20ـ22 سالہ کشمیری نوجوان عادل احمد ڈار تھا اْس کی اپنی ایک کہانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نوجوان کو 2017 میں قابض بھارتی فوج نے نا

صرف ..ت .ش .د.د.. کا نشانہ بنایا بلکہ اسے اپنی حراست میں بھی رکھا، پلوامہ ..ح.م.لے.. میں ویڈیو ریکارڈ کرنے والے عادل ڈار کا انڈین فورسز کی حراست میں ہونے کا انکشاف حقیقت بیان کرتاہے۔10 ستمبر 2017 کو شوپیاں میں شام 6 بجے انڈین فورسز اور 3 فریڈم فائٹرز میں جھڑپ کے نتیجے میں 2 فریڈم فائٹرز شہید جبکہ تیسرے عادل ڈار کو سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عادل احمد ڈار کے والدین کا بیان جس میں اْنھوں نے

کہا کہ بھارتی ..ت.ش.د.د..کی وجہ سے عادل کی نفرت میں اضافہ ہوا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہندوستان نے خود اْس کو استعمال کیا۔ چارفروری کو ہی پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اس واقع کی مذمت کی اور پاکستان پر الزام تراشی کو بند کرنے کو کہا۔9فروری2019ء وزیر اعظم پاکستان نے بھی قوم سے خطاب میںتحقیقات اور ثبوت کی بات کی۔ پھر 19 فروری سے 27 فروری تک جو کچھ ہوا اس سے بھارت ہزیمت سے دوچار ہوا دنیا نے دیکھا مودی کا سارا ڈرامہ

پاکستان نے کیسے بے نقاب کیا۔ دوسری جانب پاکستان نے عالمی برادری سے یہ مطا لبہ کیا ہے کہ وقت آ گیا کہ دنیا بھارت کے اصل گھنائونےچہرے کا نوٹس لے۔ ارنب سوامی کی واٹس ایپ اور بھارتی تجزیہ کار کے انکشافات نے ثابت کر دیا کہ پلوامہ ..ح.م.لہ.. مودی کا گھنائونا منصوبہ اور ڈرامہ تھا، مودی نے سیاسی فائدے کیلئے ا پنی عوام اور فوجیوں کو مروایا ، بھارتی فوج کو استعمال کر کے جنرل بپن راوت کو سی ڈی ایسکا نیا عہدہ بطور سیاسی رشوت دیا گیا، ۔ پلوامہ واقعہ سے 27 فروری تک جو کچھ ہوا وہ سب مودی کا گھنائونا منصوبہ اور ڈرامہ تھا،مودی نے

بھارتی فوج کو استعمال کر کے جنرل بپن راوت کو سیاسی رشوت دی ، پلوامہ واقعہ کے دو سال مکمل ہونے کے بعد گزشتہ دو سال کے دورانمودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ مسلسل بے نقاب ہوا ہے بھارتی صحافی کار ارنب سوامی کی واٹس ایپ نے ثابت کر دیا کہ پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی چال تھی، مودی نے سیاسی فائدے کے لئے اپنے ہی عوام حتی کہ فوجیوں کو مروایا ،مودی نے بھارتی فوجی کو سیاسی فائدے کے لئےاستعمال کیا ، بھارتی فوج کو استعمال کر کے جنرل بپن راوت کو سیاسی رشوت دی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل راوات کو سی ڈی ایس کا نیا عہدہ

بطور سیاسی رشوت دیا گیا، بھارتی فضائیہ مودی کے سیاسی فائدے کے لئے جھوٹ بولتی رہی، بھارتی فضائیہ مودی کی الیکشن کمپین کابھونپو بنی رہی، بھارتی میڈیا بکائو مال ہے ، پلوامہ ..ح.م.لے.. سے ثابت ہو ا کہ بھارتی میڈیا کو مودی نے جھوٹ بولنے کے لئے ٹی آر پیز کی رشوت دے کر خریدا ور ارنب گوسوامی جیسے لوگ میڈیا میں مودی کے اشاروں پر ناچتے رہے،بھارت کا گودی میڈیا مودی کی تباہ کاریوںکا بھی دفاع کرتا رہا ۔تمام تر بھارتی

پروپیگنڈا کے باوجود ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ..دہ.ش.ت.گر.د.ی..، منی لانڈرنگ، ڈس انفو مہم پر بھی مودی کا بھارت بے نقاب ہوا قلیتوں کے ساتھ بدسلوکی، یورپی یونین اور اقوام متحدہ مخالف مہم میں بھی مودی کو منہ کی کھانا پڑی۔وقت آ گیا کہ عالمی برادری بھارت کے اصل گھنائونے چہرے کا نوٹس لے وقت آگیا کہ فن سین، یو این ایچ سی آر اور ای یو ڈس انفو لیبز کی رپورٹس کی روشنی میں بھارت سے جواب طلب کیا جائے ۔