خواتین نے زلزلے کانام لیااورزلزلہ آگیاپھرکیاہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خواتین نے زلزلے کانام لیااورزلزلہ آگیاپھرکیاہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پرخواتین لائیوٹرانسمیشن کررہی تھیں اوراس میں گناہوں کی معافی کے حوالے سے ذکرکررہی تھیں اورکہہ رہی تھیں کہ زلزلہ بھی آجاتاہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگیںاللہ ہم سب کے گناہ معاف کرے اورہم سب کواپنی حفظ وامان میں رکھے۔
اسی دوران پہلے ہلکے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں توخواتین کہتی ہیں کہ ابھی بھی زلزلہ آرہاہے جس کے بعد ایک دم شدیدجھٹکاآتاہے اورخواتین اپنی جگہ چھوڑ کرچلی جاتی ہیں ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔