یوسف رضا گیلانی 39 ووٹوں سے ہار جائیں گے۔۔!! اپوزیشن اتحاد کو ایک اور جھٹکا، سینیٹ انتخابات سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کر دی گئی

یوسف رضا گیلانی 39 ووٹوں سے ہار جائیں گے۔۔!! اپوزیشن اتحاد کو ایک اور جھٹکا، سینیٹ انتخابات سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیش گوئی کی ہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں 39 ووٹوں سے ہاریں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں کھڑا کرکے جوا

کھیلا ہے لیکن سابق وزیر اعظم یہ الیکشن 39 ووٹوں سے ہار جائیں گے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ اپوزیشن نے خفیہ ووٹنگ کے لیے بچوں کی طرح ضد کی ، اس صورتحال میں اگر کسی بھی پارٹی کو اس کے ووٹوں سے زیادہ سیٹیں ملیں تو اس پر سوالات اٹھیں گے۔