پیپلز پارٹی میں ہلچل!دبنگ خاتون رہنماء کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

پیپلز پارٹی میں ہلچل!دبنگ خاتون رہنماء کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

بدین (نیوز ڈیسک  )مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کی سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو جعلی ڈگری کیس میں دو سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کیلئے یاسمین شاہ اور ان کے شوہر علی بخش پپو شاہ کمرہ عدالت میں موجود تھے جس دوران عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کوImage result for یاسمین شاہ

دو سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے فوری طور پر یاسمین شاہ کو گرفتار کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ، پولیس کا کہناہے کہ یاسمین شاہ اس سے قبل وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی درخواست پر نا اہل قرار پا چکی ہیں ۔پولیس کا کہناہے کہ یاسمین شاہ اس سے قبل وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی درخواست پر نا اہل قرار پا چکی ہیں ۔