انتظا ر کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!!اسلام آباد ہائیکورٹ ح. م. لہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

انتظا ر کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!!اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ پر ح. م. لے میں ملوث 21 وکلاء کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی سے متعلق ‏کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حکمنامہ ‏جاری کیا۔ عدالت نے  ح. م. لے  میں ملوث وکلاء کو نوٹسز جاری کر دئیے۔تحریری حکمانہ کے

مطابق واقعے میں ملوث   گ. ر. فتا. ر   وکلاء کے خلاف عدالتی نوٹسسز سپرٹنڈنٹ ‏اڈیالہ  ج. یل    کو بھیجے جائیں اور آئندہ سماعت سے پہلے تمام فریقین عدالت میں تحریری طور پر ‏جواب جمع کریں۔حکمانہ میں کہا گیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی نے ہائیکورٹ ح. م. لے میں ملوث 150 وکلاء کی نشاہدہی ‏کی، کمیٹی کی نشاندھی پر ابتدائی طور پر 21

وکلاء کے خلاف مس کنڈکٹ پر کارروائی کا آغاز کیا ‏گیا، 8 فروری کو کچھ وکلاء کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر ح. م. لہ گیا ‏تھا، وکلاء نے ہائیکورٹ پرح. م. لے  کے دوران چیف جسٹ. س   بلاک میں تو.ڑ پھو.ڑ کی تھی۔تحریری حکمنامہ کے مطابق ہائیکورٹ ح. م. لے  کے دوران مشتعل وکلاء کی جانب سے چیف جسٹس ‏سمیت تمام ججز کو

5 گھنٹے تک مح. ص. ور رکھا گیا جب کہ ح. م. لے کے دوران سائلین کو حصول ‏انصاف سے دور رکھا گیا، پاکستان بار کونسل اور اسلام آباد بار کونسل کی جانب سے ہائیکورٹ پر ‏ح. م. لے کی مذمت کی گئی اور کونسل کی جانب سے ح. م. لے میں ملوث وکلاء کے خلاف کارروائی ‏کی یقین دہانی کرائی گئی۔حکمانہ میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ ح. م. لے میں ملوث وکلاء کے نشاندھی بارز خور کریں گے، کیس ‏پر مذید سماعت 25 فروری کو کی جائے گی۔