کیاہونیوالاہے ۔۔۔۔۔!!وزیراعظم سے بابراعوان کی ملاقات،اندرکی خبر لیک ہوگئی ، اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

کیاہونیوالاہے ۔۔۔۔۔!!وزیراعظم سے بابراعوان کی ملاقات،اندرکی خبر لیک ہوگئی ، اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری - Pakistan News Network

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے کہا ہے کہ اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے، سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے رابطہ کیا، جس میں اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ انتخابات پر

مشاورت کی گئی۔ ٹیلیفونک گفتگو میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بھی بات چیت کی گئی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ پر کسٹوڈیل ٹارچر کیا گیا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی سے غیر انسانی اور وحشیانہ سلوک کیا گیا