سینٹ الیکشن ،کارکنوں کاہارساتھ لاناکسی کام نہ آیا۔۔ ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کونااہل قراردیدیاگیا

سینٹ الیکشن ،کارکنوں کاہارساتھ لاناکسی کام نہ آیا۔۔ ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کونااہل قراردیدیاگیا - Pakistan News Network

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کردی،پرویزرشید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں دلائل مکمل ہونے کے بعد ن لیگی رہنما پرویز رشید کیخلاف سنا دیا گیا ۔الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات

مسترد کرنے کاآر او کا فیصلہ برقرار رکھا۔ لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کردی،پرویزرشید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں دلائل مکمل ہونے کے بعد ن لیگی رہنما پرویز رشید کیخلاف سنا دیا گیا ۔الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات مسترد کرنے کاآر او کا فیصلہ برقرار رکھا۔