بریکنگ نیوز یوسف رضا گیلانی جہانگیر ترین سے ملنے پہنچ گئےحکومت کی مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہےسینیٹ الیکشن سے قبل بڑی خبر

بریکنگ نیوز یوسف رضا گیلانی جہانگیر ترین سے ملنے پہنچ گئےحکومت کی مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہےسینیٹ الیکشن سے قبل بڑی خبر - Pakistan News Network

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین سے ملاقات کا انکشاف ہو اہے۔ ملاقات کے دوران سینیٹ الیکشن میں حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاہم اب پی ٹی آئی رہنمانے اس حوالے اپنے بیان میں اس خبر کی تردید کی ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے

پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا اور آ ج بھی ہوں ، یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف کے لیے میں نے ہمیشہ دل وجان سے محنت کی ہے.رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف کے لیے میں نے ہمیشہ دل وجان سے محنت کی ہے