سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیاآصف زرداری کو فون کرکے کیا کہا تھا، اندر کہانی سامنے آگئی

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیاآصف زرداری کو فون کرکے کیا کہا تھا، اندر کہانی سامنے آگئیلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میںپنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اب انکشاف ہوا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اس میں اہم کردار ادا

کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلان کےمطابق پنجاب کے سینیٹ الیکشن کے 11امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب قرار پائے ہیں ان میںپی ٹی آئی کے چھ ، مسلم لیگ (ن ) کے تین اورپیپلزپارٹی کے دو امیدوار شامل ہیں۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کو پنجاب میں عددی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق چودھری پرویز الٰہی نے

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے رابطہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیں۔ اسی طرح پرویز الٰہی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) سے بھی رابطہ کیا گیا اورکاغذات واپس لینےکی درخواست کی گئی۔ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میںپنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ

کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اب انکشاف ہوا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اس میں اہم کردار ادا کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلان کےمطابق پنجاب کے سینیٹ الیکشن کے 11امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب قرار پائے ہیں ،ان میںپی ٹی آئی کے چھ ، مسلم لیگ (ن ) کے تین اورپیپلزپارٹی کے دو امیدوار شامل ہیں۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کو پنجاب میں عددی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق چودھری پرویز

الٰہی نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے رابطہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیں۔ اسی طرح پرویز الٰہی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) سے بھی رابطہ کیا گیا اورکاغذات واپس لینےکی درخواست کی گئی۔