الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کسے عہدے سے ہٹا دیا گیا؟ بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ

ڈویژن کو حکم دیا تھا کہ این اے 75 سیالکوٹ IV میں ضمنی انتخاب میں بدامنی اور بے قاعدگیوں پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کیا جائے۔ڈویژن کو حکم دیا تھا کہ این اے 75 سیالکوٹ IV میں ضمنی انتخاب میں بدامنی اور بے قاعدگیوں پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ،