اب دوسری شادی راز نہیں رکھنا ورنہ۔۔۔ دوسری شادی راز رکھنے پر کیا س، زا ہوگی؟ جانیں

مصر میں دوسری شادی راز رکھنے پر بھاری جرمانہ کی س، زا ہوگی، حکومت نے فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں حکومت کی جانب سے 58 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قانون پیش کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مردوں کو دوسری شادی راز رکھنے پر ق، ی، د اور بھاری جرمانہ کی س، زا ہوگی۔پیش کردہ

مسودہ قانون کے مطابق مرد کو دوسری شادی کے لئے ہر صورت پہلی بیوی سے پیشگی اجازت لینا ہوگی، پہلی بیوی کی منظوری کے بغیر یا دوسری شادی کو راز میں رکھنے پر س، زاؤں کا تعین کیا جائے گا۔اگر مرد نے اس قانون کی خلاف ورزی کی تو 1 سال ق، ی، د اور بھاری جرمانہ عائد ہوگا، بعض صورتوں میں ق، ی، د اور جرمانہ دونوں س، زائیں دی جا سکتی ہیں۔